پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پیٹرول سے بھرا ہوا ڈمپر ٹرک چوری ہو گیا

datetime 14  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (این این آئی )سندھو پیٹرولیم پر کھڑا ڈمپر ٹرک زاہد نامی شخص چوری کرکے لے گیا صدر پولیس نے ملزم کے خلاف بجرم 381A ت پ کے تحت مقدمہ نمبر 297/19درج کر لیا تاحال پولیس نامزد چور کو گرفتار نہ کر سکی تفصیلات کے مطابق چونیاں کے نواح واں کھارہ کے

رہائشی افتخار ولد عبدالستار کا ڈمپر ٹرک نمبری T.KPKA-136 سندھو پیٹرولیم پر کھڑا تھا جو گزشتہ روز زاہد نامی شخص ٹرک کو چوری کرکے لے گیا تھانہ صدر پولیس نے ملزم کے خلاف بجرم 381A ت پ کے تحت مقدمہ نمبر 297/19 درج کرلیا تاحال ملزم گرفتار نہ ہو سکا -‎

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…