منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجلی کی قیمتوں میں کمی مستقل بنیادوں پر کی جائے ،پیاف

datetime 23  فروری‬‮  2018

بجلی کی قیمتوں میں کمی مستقل بنیادوں پر کی جائے ،پیاف

لاہور (ا ین این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنزفرنٹ نے نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میںماہ جنوری 2018کے لیے فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں 3.24روپے فی یونٹ کمی کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کمی کو صرف ایک ماہ تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ یہ کمی مستقل… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں کمی مستقل بنیادوں پر کی جائے ،پیاف

گذشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں 3112.5 ارب روپے رہیں، ایف بی آر

datetime 22  فروری‬‮  2018

گذشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں 3112.5 ارب روپے رہیں، ایف بی آر

اسلام آباد(سی پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17 کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے 3112.5 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کی تھیں۔ اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں ٹیکس محصولات کی شرح میں دوران سال 8.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی… Continue 23reading گذشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں 3112.5 ارب روپے رہیں، ایف بی آر

بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے جاری کردہ زرعی قرضوں کی شرح میں 42 فیصد اضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2018

بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے جاری کردہ زرعی قرضوں کی شرح میں 42 فیصد اضافہ

کراچی(سی پی پی) رواں مالی سال 2017-18 کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے زرعی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 42 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ میں جولائی تا جنوری 2017-18 کے دوران کمرشل، سپیشل،… Continue 23reading بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے جاری کردہ زرعی قرضوں کی شرح میں 42 فیصد اضافہ

ملک میں شمسی توانائی کا سب سے بڑا بجلی گھر بنانے کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2018

ملک میں شمسی توانائی کا سب سے بڑا بجلی گھر بنانے کا اعلان

اسلام کوٹ(سی پی پی) تھر کول بلاک2 میں کوئلے سے بجلی بنانے والی کمپنی نے پاکستان کا سب سے بڑا شمسی توانائی بجلی گھر بنانے کا اعلان کر دیا ۔اینگرو کے پریس ترجمان محسن ببر نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کاربن اخراجات کو محدود کرنے اور ماحولیاتی تحفظ یقینی بنانے کے لیے… Continue 23reading ملک میں شمسی توانائی کا سب سے بڑا بجلی گھر بنانے کا اعلان

زرعی اجناس کی درآمدات کو سختی سے ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2018

زرعی اجناس کی درآمدات کو سختی سے ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سی پی پی) وفاقی حکومت نے مختلف ممالک سے زرعی اجناس کی درآمدات کو سختی سے ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔زرعی اجناس کی درآمدات کے لیے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے درآمدی پرمٹ لازمی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ملک میں درآمد کی جانے والی غذائی اجناس کا معیار… Continue 23reading زرعی اجناس کی درآمدات کو سختی سے ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

آٹو سیکٹر کی جانب سے حکومتی پالیسیوں پر تنقید

datetime 22  فروری‬‮  2018

آٹو سیکٹر کی جانب سے حکومتی پالیسیوں پر تنقید

کراچی(سی پی پی) پاپام کے سابق چیئرمین عامر اللہ والا نے کہا ہے کہ آٹو صنعت کی پیداواری اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے صنعت پر دبا میں اضافہ ہوا ہے جب کہ اسٹیل پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے پیداواری لاگت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔پاپام کے سابق چیئرمین عامر اللہ والا نے کہا ہے کہ… Continue 23reading آٹو سیکٹر کی جانب سے حکومتی پالیسیوں پر تنقید

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں اشیا 5 فیصد سستی ملیں گی

datetime 22  فروری‬‮  2018

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں اشیا 5 فیصد سستی ملیں گی

اسلام آباد(سی پی پی) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان(یو ایس سی)نے رمضان المبارک میں صارفین کو اشیا پر 5 فیصد تک ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔کارپوریشن کی جانب سے رمضان پیکج کے تحت1 ار ب 70کروڑ روپے سے زائد کی سبسڈی کی تجویز زیر غور ہے۔ کارپوریشن رمضان المبارک کے دوران آٹا، دالیں، چاول،… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں اشیا 5 فیصد سستی ملیں گی

آئندہ 10 سال پاکستان کی بلند شرح نمو کے لیے انتہائی اہم ہیں ،عالمی بینک

datetime 22  فروری‬‮  2018

آئندہ 10 سال پاکستان کی بلند شرح نمو کے لیے انتہائی اہم ہیں ،عالمی بینک

اسلام آباد/بھوربن(سی پی پی)وزارت خزانہ کے سابق مشیرثاقب شیرانی نے کہا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں ہونے والی کمی سے پاکستان میں15 ارب ڈالرکی بچت ہوئی ہے،پیداواری شعبے کا ٹیکس برائے جی ڈی پی میں 58 فیصد حصہ ہے، پاکستان ان 25 ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جنکی جی ڈی پی… Continue 23reading آئندہ 10 سال پاکستان کی بلند شرح نمو کے لیے انتہائی اہم ہیں ،عالمی بینک

کاروبار اصلاحاتی اہداف، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کایکم مارچ کواجلاس منعقد ہوگا

datetime 22  فروری‬‮  2018

کاروبار اصلاحاتی اہداف، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کایکم مارچ کواجلاس منعقد ہوگا

اسلام آباد(سی پی پی) ملک میں کاروباری سہولتوں میں آسانی کے 100 دن مکمل ہونے کے بعد وہ اصلاحاتی اہداف پورے نہیں ہوسکے ، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کا اجلاس یکم مارچ کو منعقد ہوگا ۔ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین نعیم زمیندار نے بتایا کہ ملک میں کاروباری سہولتوں میں آسانی کے… Continue 23reading کاروبار اصلاحاتی اہداف، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کایکم مارچ کواجلاس منعقد ہوگا