جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی

datetime 16  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی ۔ فائربرگیڈ کی 5گاڑیوں نے کمال پھرتی کا مظاہرہ کر کے آگ پر قابو پا لیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی۔اتوار کی چھٹی وجہ سے سٹاک ایکسچینج کی عمارت بند تھی اور عمارت میں لوگ موجود نہیں تھے۔ آگ میں کسی

جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔ اسلام آباد سٹاک ایکسچینج کی عمارت جے بلاک میں موجود ہے اور اس میں54ارب ڈالر کے کاروبار کی گنجائش ہے تاہم اتوار کے روز اس کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…