منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستا ن اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں13کروڑ31لاکھ روپے سے زائدکااضافہ

datetime 14  مارچ‬‮  2019

پاکستا ن اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں13کروڑ31لاکھ روپے سے زائدکااضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی روز سے جاری مندی کے بادل چھٹ گئے کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کواتارچڑھاؤ کے بعدمحدودپیمانے پر تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی38900کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں13کروڑ31لاکھ روپے سے زائدکااضافہ کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت 4.24فیصد زائد جبکہ 49.25فیصد… Continue 23reading پاکستا ن اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں13کروڑ31لاکھ روپے سے زائدکااضافہ

گولڈ کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 14  مارچ‬‮  2019

گولڈ کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (این این آئی) بین لاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں12ڈالرکامزیداضافہ ،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا500روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں12ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے… Continue 23reading گولڈ کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

datetime 14  مارچ‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں7پیسے کااضافہ تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں7پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ایف بی آر تاخیر سے ریٹرن فائل کرنے والوں کو ٹیکس دہندگان کی لسٹ میں شامل کرے، صدراسلام آبادر چیمبر آف کا مرس

datetime 13  مارچ‬‮  2019

ایف بی آر تاخیر سے ریٹرن فائل کرنے والوں کو ٹیکس دہندگان کی لسٹ میں شامل کرے، صدراسلام آبادر چیمبر آف کا مرس

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل نے کہا کہ ایف بی آر نے یکم مارچ کو ایکٹیو ٹیکس پئیرز کی ایک لسٹ شائع کی ہے لیکن اس میں 31دسمبر2018کے بعد ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کو شامل نہیں کیا گیا جس سے ایسے ٹیکس… Continue 23reading ایف بی آر تاخیر سے ریٹرن فائل کرنے والوں کو ٹیکس دہندگان کی لسٹ میں شامل کرے، صدراسلام آبادر چیمبر آف کا مرس

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تجا رت میں اضا فہ ہو سکتا ہے ، صدر ایف پی سی سی آئی

datetime 13  مارچ‬‮  2019

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تجا رت میں اضا فہ ہو سکتا ہے ، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (این این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئر دارو خان اچکز ئی اور چیئر مین بو رڈ آف اسٹیٹ بینک برا ئے بین الااقوامی اقتصادی معاملات ترکمانستا ن نے تر کما نستا ن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کی جا نب سے اس MoU کودستخط کیا… Continue 23reading پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تجا رت میں اضا فہ ہو سکتا ہے ، صدر ایف پی سی سی آئی

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی ؟ جانئے

datetime 13  مارچ‬‮  2019

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی ؟ جانئے

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت16روپے کمی سے 225روپے، زندہ برائلر مرغی 11روپے کمی سے 155روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

عالمی بینک سے 2.3ارب ڈالر کی فنڈنگ میں رکاوٹیں حائل

datetime 13  مارچ‬‮  2019

عالمی بینک سے 2.3ارب ڈالر کی فنڈنگ میں رکاوٹیں حائل

کراچی(این این آئی)غیر ملکی زر مبادلہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئے سرکاری بینکوں کی جانب سے دوست ممالک سے مختصر مدت کے قرضے لینے کے باعث رواں مالی سال کیلئے عالمی بینک کی جانب سے متوقع دو ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد رقم کی فراہمی میں رکاوٹیں حائل ہو گئیں۔ ایک سرکاری عہدیدار… Continue 23reading عالمی بینک سے 2.3ارب ڈالر کی فنڈنگ میں رکاوٹیں حائل

متحدہ عرب امارات کی طرف سے ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹ موصول

datetime 13  مارچ‬‮  2019

متحدہ عرب امارات کی طرف سے ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹ موصول

اسلام آباد (این این آئی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے ایک ارب ڈالر کے ڈپازٹ موصول ہو ئے ہیں جن سے ادائیگیوں کے توازن میں استحکام لانے میں مزید مدد ملے گی۔ ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہاکہ مالیاتی انتظام کے سلسلے میں حکومتی پالیسیوں کے مؤثر نتائج… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی طرف سے ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹ موصول

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

datetime 13  مارچ‬‮  2019

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور(این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( جمعہ)15مارچ کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔