منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں گوشت کی برآمدات میں 9فیصد کمی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں گوشت کی برآمدات میں 9فیصد کمی

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں گوشت کی برآمدات میں 9فیصد کمی پا کستان بھیٹر بچھڑے بکرے کا گوشتاسلا می مما لک کو برآمد کر تا ہے تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں12کروڑ 25لاکھ ڈا لر کا 36ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد… Continue 23reading رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں گوشت کی برآمدات میں 9فیصد کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں کئی روز اضافے کے رجحان کے بعد 7روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 255روپے سے کم ہو کر 248روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی۔فارمی انڈے 88روپے فی درجن فروخت ہوئے ۔

تین روز کے دوران پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں400روپے فی من کا اضافہ

datetime 9  مارچ‬‮  2018

تین روز کے دوران پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں400روپے فی من کا اضافہ

کراچی (این این آئی)روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان۔صرف تین روز کے دوران پاکستان میں روئی کی قیمتیں400روپے فی من ریکارڈ اضافے کے ساتھ8ہزار روپے فی من تک پہنچ گئیں۔چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایاکہ سندھ میں پانی کی شدید قلت کے باعث پاکستان میں کپاس کی نئی فصل میں غیر… Continue 23reading تین روز کے دوران پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں400روپے فی من کا اضافہ

افغانستان، پاکستان کے درمیان شمالی وزیرستان میں غلام خان سرحدکو تجارت کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2018

افغانستان، پاکستان کے درمیان شمالی وزیرستان میں غلام خان سرحدکو تجارت کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان اور پاکستان کے درمیان شمالی وزیرستان میں غلام خان سرحد کو تجارت کیلئے تجرباتی بنیاد پر جمعہ 9 مارچ کو کھول دیا گیا ۔ شمالی وزیرستان کے پولیٹیکل ایجنٹ کامران آفریدی کہا ہے کہ 240 ٹن سیمنٹ سے لدے چار ٹرک غلام خان باڈر کے راستے افغانستان کے صوبے خوست… Continue 23reading افغانستان، پاکستان کے درمیان شمالی وزیرستان میں غلام خان سرحدکو تجارت کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

معاہدوں پر عملدرآمد میں تاخیر ٗآٹو انڈسٹری کراچی سے فیصل آباد منتقل

datetime 9  مارچ‬‮  2018

معاہدوں پر عملدرآمد میں تاخیر ٗآٹو انڈسٹری کراچی سے فیصل آباد منتقل

کراچی/فیصل آباد (این این آئی)بن قاسم انڈسٹریل پارک اور کورنگی کریک انڈسٹریل پارک (کے سی آئی پی) کے سرمایہ کاروں نے الزام لگایا ہے کہ نیشنل انوسٹمنٹ پارک (این آئی پی) میں موجود بیوروکریسی کی پیدا کردہ رکاوٹوں کے باعث منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر کا سامنا تھاجس کے باعث اخراجات میں اضافہ ہوا اس… Continue 23reading معاہدوں پر عملدرآمد میں تاخیر ٗآٹو انڈسٹری کراچی سے فیصل آباد منتقل

یاماہا کی نئی 125 سی سی موٹرسائیکل پاکستان میں متعارف

datetime 9  مارچ‬‮  2018

یاماہا کی نئی 125 سی سی موٹرسائیکل پاکستان میں متعارف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یاماہا موٹرز نے پاکستان میں 125cc سیریز کی نئی بائیک YBR متعارف کروا دی۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس بار نئی 125 سی سی موٹرسائیکل کا ڈیزائن اور چند فیچرز کو بہتر کیا گیا ہے۔ پروپاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کو توقع ہے کہ یہ نئی موٹرسائیکل 125… Continue 23reading یاماہا کی نئی 125 سی سی موٹرسائیکل پاکستان میں متعارف

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ درآمد کی جانے والی اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیکس عائد کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2018

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ درآمد کی جانے والی اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیکس عائد کر دیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرون ممالک سے درآمد کئے جانے والے لوہے پر 50 فیصد ٹیکس عائد کر دیا ، ان کا کہناہے کہ کینیڈا، میکسیکو اور کچھ اور ممالک کو ٹیکس سے استثنی حاصل ہوگا۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کے صدر نے بیرون ممالک سے آنے والے اسٹیل پر… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ درآمد کی جانے والی اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیکس عائد کر دیا

امریکی ڈالر، برطانوی پائونڈ، سعودی ریال اور اماراتی درہم کو پر لگ گئے۔۔پاکستانی روپیہ کہاں جا پہنچا

datetime 9  مارچ‬‮  2018

امریکی ڈالر، برطانوی پائونڈ، سعودی ریال اور اماراتی درہم کو پر لگ گئے۔۔پاکستانی روپیہ کہاں جا پہنچا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ،برطانونی پاونڈسعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر میںاضافہ، یورو کی قدر میں کمی، چینی کرنسی یو آن مستحکم رہی ۔فار یکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر… Continue 23reading امریکی ڈالر، برطانوی پائونڈ، سعودی ریال اور اماراتی درہم کو پر لگ گئے۔۔پاکستانی روپیہ کہاں جا پہنچا

سی پیک پروجیکٹ: گوادر پورٹ پر پہلا کنٹینر جہاز ایم ایس ٹائگر لنگر انداز

datetime 9  مارچ‬‮  2018

سی پیک پروجیکٹ: گوادر پورٹ پر پہلا کنٹینر جہاز ایم ایس ٹائگر لنگر انداز

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک)  سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلا کنٹینر جہاز ایم ایس ٹائگر لنگر انداز ہوگیا۔ ایم ایس ٹائیگر پاک بحریہ کے جہازوں کی سیکیورٹی میں گوادر پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق ایم ایس ٹائیگر پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس دہشت اور پی این ایس کرار کی سیکیورٹی میں گوادر… Continue 23reading سی پیک پروجیکٹ: گوادر پورٹ پر پہلا کنٹینر جہاز ایم ایس ٹائگر لنگر انداز