برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 124روپے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 86روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت88روپے فی درجن رہی ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 124روپے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 86روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت88روپے فی درجن رہی ۔
کراچی (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب 31 اگست کے بجائے 30 ستمبر تک ٹیکس ریٹرن جمع کرائے جا سکیں گے۔اس سے قبل مختلف حلقوں کی طرف سے ٹیکس ریٹرن… Continue 23reading انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
لاہور( این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( پیر) کے روز ملتان میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 2روپے کمی سے 122روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت بھی 2روپے کمی سے 84روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت میں بھی 4روپے فی درجن کمی دیکھی گئی اور اس کی قیمت92روپے سے کم ہو کر 88روپے کی… Continue 23reading برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں کمی
کراچی (سی پی پی) عالمی سطح پر طلب بڑھنے اور سعودی آرامکوکنٹریکٹ پرائس بڑھنے کو جواز بنا کر مقامی پروڈیوسرز نے ستمبر میں مقامی طور پر پیدا ہونے والی ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت مزید 4 روپے کا اضافہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین… Continue 23reading سردیاں شروع ہونے سے پہلے عوام پر بڑا’’بم‘‘گرادیا گیا ،ضرورت کی اہم ترین چیز کی قیمتوں میں پھر اضافہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹویوٹا اپنی نئی گاڑی ’’ٹویوٹا۔رش‘‘ پاکستان میں متعارف کرا رہی ہے، دس ستمبر کو انڈس موٹرز کمپنی سیکنڈ جنریشن ٹویوٹا رش پاکستان میں متعارف کرانے جا رہی ہے۔ اس نئی گاڑی کی قیمت 35 لاکھ سے 40 لاکھ روپے کے درمیان ہو گی۔ ٹویوٹا۔رش میں 4 سپیڈ آٹومیٹک ٹرانسمیشن کے ساتھ 1.5… Continue 23reading ٹویوٹا نے اپنی نئی گاڑی ’’ٹویوٹا۔رش‘‘ پاکستان میں متعارف کروا دی، حیرت انگیز فیچرز کی حامل اس گاڑی کی قیمت کیا ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
کراچی (این این آئی)خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے شروع ہوگیا، خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی۔اعداد و شمار کے… Continue 23reading خام تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،قیمتوں میں بڑا اضافہ
کراچی (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ ہفتے بھی زرمبادلہ کے ذخائر 3کروڑ77لاکھ ڈالر گھٹ گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 68 کروڑ 51 لاکھ… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کمی
کراچی (این این آئی)خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے شروع ہوگیا، خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی۔اعداد و شمار کے… Continue 23reading خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی