لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے اضافے سے220روپے، زندہ برائلر مرغی8روپے اضافے سے152روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے150روپے فی درجن تک پہنچ گئی ۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 20روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے ۔