بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلاسودقرض اسکیم، کسانوں کوسولرٹیوب ویل دینے کی سفارش

datetime 28  فروری‬‮  2018

بلاسودقرض اسکیم، کسانوں کوسولرٹیوب ویل دینے کی سفارش

اسلام آباد(سی پی پی) وزارت فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے ملک بھر کے کسانوں میں بلاسود قرض اسکیم کے تحت 30ہزار سولر ٹیوب ویل کی فراہمی کے منصوبے کے لیے سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے زراعت میں جدت کو فروغ دینے کے مقصد سے… Continue 23reading بلاسودقرض اسکیم، کسانوں کوسولرٹیوب ویل دینے کی سفارش

درآمدی ایل این جی کے منصوبوں سے بجلی کی پیداواری گنجائش 5 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گئی

datetime 28  فروری‬‮  2018

درآمدی ایل این جی کے منصوبوں سے بجلی کی پیداواری گنجائش 5 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گئی

اسلام آباد (سی پی پی) وزارت توانائی نے بتایا ہے کہ ملک میں درآمدی ایل این جی کے منصوبوں سے بجلی کی پیداواری گنجائش 5 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گئی۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں پیدا ہونے والی قدرتی گیس سے چلنے والے پلانٹس سے 1777 میگاواٹ بجلی حاصل ہورہی… Continue 23reading درآمدی ایل این جی کے منصوبوں سے بجلی کی پیداواری گنجائش 5 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گئی

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 28  فروری‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا) چین کی کرنسی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو ڈالر کے مقابلے میں گر گئی چینی کرنسی کی شرح قدر میں یہ کمی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیرومی پاول کے بیان کے ڈالر کی شرح قدرمیں اضافے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ مسلسل تین کاروباری ایام تک شرح… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

40ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج )ہو گی

datetime 28  فروری‬‮  2018

40ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج )ہو گی

لاہور( این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو لاہور میں ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

کاروباری اصلاحات کے ذریعے بزنس کمیونٹی کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں،پیاف

datetime 28  فروری‬‮  2018

کاروباری اصلاحات کے ذریعے بزنس کمیونٹی کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں،پیاف

لاہور ( این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تجارت کو آسان بنانے اورکاروبار کے آغاز کے شعبوں میں کچھ اصلاحات متعارف کرانے کے باوجود پاکستان عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق147 ویں سے190ویں درجے پر آنا باعث تشویش ہے،دیگر شعبوںمیں اصلات کی مانند ٹیکس… Continue 23reading کاروباری اصلاحات کے ذریعے بزنس کمیونٹی کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں،پیاف

برآمدات بڑھانے کیلئے طویل مدتی قرضوں کی فراہمی سے برآمدات میں اضافہ ہوگا ‘راجہ وسیم حسن

datetime 28  فروری‬‮  2018

برآمدات بڑھانے کیلئے طویل مدتی قرضوں کی فراہمی سے برآمدات میں اضافہ ہوگا ‘راجہ وسیم حسن

لاہور (ا ین این آئی) تاجر رہنما وانجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے نائب صدرراجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سالانہ50لاکھ ڈالر تک کی اشیاء برآمد کرنے والے برآمدکنندگان کے لئے اسلامی بینکنگ کے ذریعے طویل المدتی قرضہ جات کی سہولت متعارف کروانے کے فیصلہ کو خوش آئند… Continue 23reading برآمدات بڑھانے کیلئے طویل مدتی قرضوں کی فراہمی سے برآمدات میں اضافہ ہوگا ‘راجہ وسیم حسن

بجلی کا بل اتنا کم کسی نے سوچا تک نہ ہو گا کین ووڈ نے حیرت انگیز صلاحیتوں کا حامل ریفریجریٹر متعارف کروا دیا

datetime 27  فروری‬‮  2018

بجلی کا بل اتنا کم کسی نے سوچا تک نہ ہو گا کین ووڈ نے حیرت انگیز صلاحیتوں کا حامل ریفریجریٹر متعارف کروا دیا

کراچی(این این آئی)کین ووڈ انٹرنیشنل کے آفیشل DistributorاورManufacturer آر اینڈ آئی الیکٹریکل اپلائنسز (پرائیوٹ لمیٹڈ) نے ثابت قدمی کے ساتھ 1200 ڈیلر نیٹ ورک کی حمایت کے زریعے نئی سیریز کے ریفریجریٹر کوملک بھر میں متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔اس ضمن میں تقریب گزشتہ روز مقامی ہوٹل میںمنعقد کی گئی،جس میں ڈیلر حضرات… Continue 23reading بجلی کا بل اتنا کم کسی نے سوچا تک نہ ہو گا کین ووڈ نے حیرت انگیز صلاحیتوں کا حامل ریفریجریٹر متعارف کروا دیا

سوزوکی مہران سے بھی سستی گاڑی اب پاکستان میں،خصوصیات ایسی کہ دیکھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 27  فروری‬‮  2018

سوزوکی مہران سے بھی سستی گاڑی اب پاکستان میں،خصوصیات ایسی کہ دیکھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت پاکستان میں سب سے سستی نئی گاڑی سوزوکی مہران ہے، جس کی قیمت لگ بھگ سات لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے مگر اب اس سے بھی سستی گاڑی مارکیٹ میں آنے والی ہے اور اس کی قیمت  سوزوکی مہران کی قیمت سے  ڈیڑھ لاکھ روپے کم ہوگی ۔بہت جلد گندھارا… Continue 23reading سوزوکی مہران سے بھی سستی گاڑی اب پاکستان میں،خصوصیات ایسی کہ دیکھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

سی پیک کی مقبولیت دن بدن بڑھنے لگی ،اب کس ملک نے منصوبے میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی،جان کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

datetime 27  فروری‬‮  2018

سی پیک کی مقبولیت دن بدن بڑھنے لگی ،اب کس ملک نے منصوبے میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی،جان کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں تعینات رومانیہ کے سفیر نیکولے گویا نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ چند سال میں پاکستان کیساتھ باہمی تجارت کو 50 کروڑ ڈالر سالانہ تک لے جانے میں دلچسپی رکھتا ہے،کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان متعدد شعبوں میں دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے عمدہ مواقع موجود ہیں۔منگل کو… Continue 23reading سی پیک کی مقبولیت دن بدن بڑھنے لگی ،اب کس ملک نے منصوبے میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی،جان کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی