اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پاکستان اور ایران کے درمیان کونسا پروجیکٹ بحال ہو گیا

datetime 23  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی )پاکستان اورایران کے درمیان ٹرینوں کے ذریعے مال برداری کی سروس بحال ہوگئی ہے ۔چاروزقبل تفتان میں 9بوگیوں کے ڈی ریل ہونے باعث دونوں ممالک کے درمیان مال برداری کی سروس معطل ہوگئی تھی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان ریلویز کی ٹیموں نے ٹریک کی مرمت کاکام مکمل کرلیاہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان فریٹ ٹرینوں کی آمد ورفت بحال ہوگئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…