جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بیرون ملک جانے والے مسافروں سے ڈالر کی بجائے رقم کس کرنسی میں وصول کی جائے گی ، سول ایوی ایشن نے آگاہ کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی بیرون ملک جانیوالے مسافروں سے چارجزڈالر کے بجائے پاکستانی روپوں میں وصول کرے گی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیرون ملک جانیوالے مسافروں سے 20امریکی ڈالرایئرپورٹ چارجز کی مد میں وصول کئے جاتے تھے۔سی اے اے کے مطابق امریکی ڈالر میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے مسافروں کو اس کا بوجھ برداشت کرنا پڑرہا تھا۔سی اے اے کے مطابق بیرون ملک جانیوالے

مسافروں پر ایئرپورٹ چارجزصرف2800سو روپے وصول کئے جائیں گے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک جانیوالے مسافروں کے ایئرپورٹ چارجز فکس کرنے کے حوالے سے تمام ایئرلائنوں کو آگاہ کردیا گیا ،تمام ایئرلائنز سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردیا، تاحکم ثانی اس آرڈر پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملک کے تمام ایئرپورٹس پر بیرون ملک جانیوالے مسافروں سے ڈالر میں نہیں اب صرف پاکستانی کرنسی میں چارجز وصول کئے جائیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…