بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

جون کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟عوام کی چیخیں نکل گئیں

datetime 27  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتے کے دوروان مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کیاگئی،جون کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.09 فیصدجبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.08 فیصد کمی ریکار ڈ کی گئی۔پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 21 جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سگریٹ،لہسن ،گندم، آٹا ،روٹی سادہ ، دال مونگ ، دال ماش، دال مسور ، چنے کی دال ،خوردنی تیل، گڑ، بیف،مٹن، انڈے، سرخ مرچ، تازہ دودھ ، دھی، باسمتی چاول،آلو،ویجی ٹیبل گھی ،سمیت 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔

زندہ مرغی، پیاز ،کیلے، ٹماٹر،چینی ،ایل پی جی ،اری چاول ،سمیت 7اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرول ، ہائی سپیڈ ڈیزل، مٹی کاتیل ،گیس نرخ ، بجلی کے نرخ ،چائے، مسٹرڈ آئل ،ملک پاڈر،نمک ،صابن ، سمیت 25 اشیائے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے مقابلے میں آٹھ ہزار تا بارہ ہزار آمدنی ، بارہ ہزار تا اٹھارہ ہزارآمدنی ، اٹھارہ ہزار تا پینتیس ہزار تک اور پینتیس ہزار روپے سے زائد آمدنی والے افراد کے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں بالترتیب 0.13، 0.13 ،0.11 اور 0.04 فیصدکمی ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…