اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 156.90 پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبارکے آغاز پر معمولی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔
100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس 34 ہزار 702 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے ۔یاد رہے کہ عید کے بعد سے ڈالر کی قیمت میں 7 روپے سے زائد تک کا اضافہ ہوا ہے جس کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔