جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عید کے بعد ڈالر،یورو اور پائونڈ کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟نیا ریکار ڈ قائم

datetime 15  جون‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔تفصیلات کاروباری ہفتے میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح 156 روپے پر رہا اور انٹر بینک میں اس کی قدر میں 7.24 روپے اضافہ ہوا جب کہ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 155.84 روپے کا ہے۔

اس کے علاوہ انٹر بینک میں یورو 9.54 روپے اضافے سے 175.61 روپے کا ہوگیا اور پائونڈ اسٹرلنگ 9.11 روپے اضافے سے 197.03روپے تک پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا اور گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157 روپے پر بند ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…