بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

روپیہ پھر اپنی قدر کھونے لگا۔۔۔!!!بجٹ آنے سے ایک دن پہلے ہی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ،مارکیٹ میں بھی مندی

datetime 10  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے اضافہ، جس کے بعد ڈالر 149 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ عید کی تعطیلات سے پہلے انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 60 پیسے پر بند ہواتھا ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار

کے آغاز میں ہی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔ کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ 35 ہزار 505 پوائنٹس پر تھی تاہم آدھے گھنٹے کے بعد اس میں 498 پوائنٹس کمی آئی جس کے بعد 100 انڈیکس 35 ہزار 7 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔یاد رہے کہ وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائیگا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…