اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت 150روپے سے بھی تجاوز، نیا ریٹ کیا ہوگیا؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 10  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں2روپے 15پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 150.75روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز میں ہی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔

کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ 35 ہزار 505 پوائنٹس پر تھی تاہم آدھے گھنٹے کے بعد اس میں 498 پوائنٹس کمی آئی جس کے بعد 100 انڈیکس 35 ہزار 7 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔یاد رہے کہ وفاقی بجٹ کل پیش کیاجائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…