پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

اسٹاک مارکیٹ میں 267 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 18  جولائی  2018

اسٹاک مارکیٹ میں 267 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 267 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 39 ہزار 933 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں آج انڈیکس مستحکم ہونے سے قبل آج 40 ہزار 13 پوائنٹس کی بلند ترین سطح اور 39 ہزار… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں 267 پوائنٹس کا اضافہ

سعودی شہری نے امارات کی آن لائن کمپنی سے 10لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

datetime 18  جولائی  2018

سعودی شہری نے امارات کی آن لائن کمپنی سے 10لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہری محمد الھاجری کو متحدہ عرب امارات میں لاٹری میں نام آنے پر10لاکھ ڈالر مل گئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق قرعہ اندازی دبئی ڈیوٹی فری شاپ میں کی گئی۔ الھاجری نے 30مئی کو لاٹری کا ٹکٹ آن لائن خریدا تھا۔ یہ اسکی زندگی کا پہلا انعام ہے۔

یورپی یونین اور جاپان کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ ہو گیا

datetime 18  جولائی  2018

یورپی یونین اور جاپان کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ ہو گیا

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین اور جاپان نے آزاد تجارت کے حوالے سے ایک غیر معمولی تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی ۔ یورپی یونین کے مطابق یہ پیش رفت تجارتی سطح پر اقتصادی تحفظ پسندی کی سوچ کے خلاف ایک واضح پیغام ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین اور جاپان کے مابین طے پانے والی اس… Continue 23reading یورپی یونین اور جاپان کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ ہو گیا

شاہین ایئرلائن اور سول ایوی ایشن کے درمیان ڈیڑھ ارب روپے کی ادائیگی پر تنازع

datetime 18  جولائی  2018

شاہین ایئرلائن اور سول ایوی ایشن کے درمیان ڈیڑھ ارب روپے کی ادائیگی پر تنازع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور شاہین ایئر لائن انٹرنیشنل کے درمیان ادائیگیوں کا تنازع سنگین صورت حال اختیار کرگیا جس کے باعث شاہین ایئر لائن کی پروازیں جزوی طور پر معطل ہونے کے خدشہ کا اظہار کیا جارہا ہے۔ سی اے اے حکام کا کہنا تھا کہ شاہین ایئر لائن کے… Continue 23reading شاہین ایئرلائن اور سول ایوی ایشن کے درمیان ڈیڑھ ارب روپے کی ادائیگی پر تنازع

ایف بی آر کو برطانیہ میں پاکستانیوں کی غیر منقولہ جائیدادوں کی معلومات حاصل

datetime 18  جولائی  2018

ایف بی آر کو برطانیہ میں پاکستانیوں کی غیر منقولہ جائیدادوں کی معلومات حاصل

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برطانیہ میں پاکستانیوں کی غیر منقولہ جائیدادوں سے متعلق معلومات حاصل کرلی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق ایف بی آر کے بیان میں کہا گیا کہ یہ معلومات اقتصادی تعاون اور ڈویلپمنٹ تنظیم (او ای سی ڈی) اور برطانیہ کی… Continue 23reading ایف بی آر کو برطانیہ میں پاکستانیوں کی غیر منقولہ جائیدادوں کی معلومات حاصل

پی سی بی کا بجٹ منظور، ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے 89 فیصد کا اضافہ

datetime 18  جولائی  2018

پی سی بی کا بجٹ منظور، ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے 89 فیصد کا اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مالی سال 19-2018 کے 6 ارب 40 کروڑ روپے بجٹ کی منظوری دے دی جس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے گزشتہ برس کے مقابلے میں 89 فیصد اضافہ کیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی صدارت میں ہونے والے پی سی بی کے گورننگ بورڈ… Continue 23reading پی سی بی کا بجٹ منظور، ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے 89 فیصد کا اضافہ

پاکستان میں جدید ترین بسوں کی فراہمی کا آغاز، خصوصیات جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 17  جولائی  2018

پاکستان میں جدید ترین بسوں کی فراہمی کا آغاز، خصوصیات جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ماسٹر موٹرز کارپوریشن نے دنیا میں سب سے زیادہ بسیں بنانے والی کمپنی یوٹونگ(Yutong) کے ساتھ اشتراک سے 8.5 میٹر کی گرینڈ سیلون بسوں کی پاکستان میں فراہمی کا آغاز کردیا ہے۔کمپنی کے کراچی میں واقع جدید اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ یونٹ میں 12 میٹرز کی اسٹینڈرڈ ماڈل بسوں کے ساتھ 8.5 میٹر کی… Continue 23reading پاکستان میں جدید ترین بسوں کی فراہمی کا آغاز، خصوصیات جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

سندھ ہائیکورٹ نے شاہین ائیرلائن کو بڑا سرپرائز دیدیا،مسافروں میں خوشی کی لہر

datetime 17  جولائی  2018

سندھ ہائیکورٹ نے شاہین ائیرلائن کو بڑا سرپرائز دیدیا،مسافروں میں خوشی کی لہر

کراچی (این این آئی)کراچی میں سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے13 جولائی کے جاری کردہ حکم نامے کو معطل کرتے ہوئے پاکستان کی دوسری نیشنل کیریئر کو اپنے آپریشنز جاری رکھنے کا حکم دے دیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی عرب کے علاوہ ایئرلائن کی تمام بین الاقوامی پروازوں کی… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نے شاہین ائیرلائن کو بڑا سرپرائز دیدیا،مسافروں میں خوشی کی لہر

سوشل میڈیا میں زیر گردش خبروں کے بعد سمٹ بینک انتظامیہ نے خاموشی توڑ دی، اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے اہم پیغام جاری

datetime 16  جولائی  2018

سوشل میڈیا میں زیر گردش خبروں کے بعد سمٹ بینک انتظامیہ نے خاموشی توڑ دی، اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے اہم پیغام جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ا یف آئی اے نے مختلف بینکوں کے خلاف مقامی طور پر کی گئی ٹرانزیکشنز کے حوالے سے الزامات عائد کیے ہیں۔ سمٹ بینک اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ یہ تفتیش ایک خاص برانچ میں ایک خاص اکاؤنٹ کے بارے میں ہو رہی ہے اور اس کا بینک کے آپریشنز، اس… Continue 23reading سوشل میڈیا میں زیر گردش خبروں کے بعد سمٹ بینک انتظامیہ نے خاموشی توڑ دی، اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے اہم پیغام جاری