بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

اب عوام کو ملے گی بجلی اور وہ بھی سستی ترین۔۔۔حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 23  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )حکومت نے پن بجلی، سورج کی روشنی، ہوااور دیگر متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ شروع کیا ہے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق اس وقت بجلی کی 41 فیصد پیداوار مہنگے درآمدی تیل سے حاصل کی جا رہی ہے ۔عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے پیداواری لاگت میں مزید اضافہ ہوا ہے جسے کم کرنے کے لئے متبادل ذرائع پر انحصار بڑھایا جائے

گا۔مہنگی بجلی کی پیداوار، بجلی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی کے باعث گردشی قرضوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ سستی بجلی کی پیداوار کے ذریعے توانائی کے شعبے میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ بجلی کی پیداوار کے نئے منصوبے لگاتے وقت ان سے بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام کو بھی اولیت دی جائے گی اور اس سلسلہ میں نئے منصوبے ترسیل اور تقسیم کے نظام کو مد نظر رکھ کر شروع کئے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…