ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 17 ارب روپے فنانشل سپورٹ کی منظوری دیدی
اسلام آباد(آئی این پی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ائیر لائن کیلئے 17 ارب روپے کی فنانشل سپورٹ اور سوئی نادرن کیلئے یومیہ ایک کروڑ 20 لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی منظوری دے دی گئی ۔ پیر کو وزیرخزانہ اسد عمر کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 2… Continue 23reading ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 17 ارب روپے فنانشل سپورٹ کی منظوری دیدی