پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

چاول کی ملکی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

datetime 2  جولائی  2018

چاول کی ملکی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مالی سال 2015 کے بعد مالی سال 2018 کے دوران چاول کی ملکی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹی ڈی اے پی) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2015 کے دوران 2 ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمد کیا گیا تھا جبکہ مالی سال 2016… Continue 23reading چاول کی ملکی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

تجارتی رکاوٹوں سے روزگار کی فراہمی میں اضافہ نہیں ہو گا ،ڈبلیو ٹی او

datetime 2  جولائی  2018

تجارتی رکاوٹوں سے روزگار کی فراہمی میں اضافہ نہیں ہو گا ،ڈبلیو ٹی او

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈبلیو ٹی او نے کہا ہے کہ تجارتی رکاوٹوں سے روزگار کی فراہمی میں اضافہ نہیں ہو گا ،کثیرالطرفہ تجارتی نظام کی ترقی کے لیے چین کا کردار قبل تحسین ہے،چین نے با سہولت تجارتی اور آئی ٹی تیکنیکی معاہدے سمیت دیگر سمجھوتوں کی کامیابی کیلئے نمایاں خدمات سر انجام دی ہیں۔… Continue 23reading تجارتی رکاوٹوں سے روزگار کی فراہمی میں اضافہ نہیں ہو گا ،ڈبلیو ٹی او

سعودی عرب میں 12 ماہ بعد اقتصادی بہتری

datetime 2  جولائی  2018

سعودی عرب میں 12 ماہ بعد اقتصادی بہتری

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں اور دیگر پیداواری اداروں کے قیام میں اضافے کے باعث رواں برس کی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں مثبت اقتصادی اشارے سامنے آئے ہیں۔ سعودی گزٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق جی ڈی پی گروتھ میں 1.2 فیصد سالانہ اضافہ دیکھنے… Continue 23reading سعودی عرب میں 12 ماہ بعد اقتصادی بہتری

حکومت سندھ نے کراچی ریپڈ ٹرانزٹ میں بحالی منصوبے کی منظوری دے دی

datetime 2  جولائی  2018

حکومت سندھ نے کراچی ریپڈ ٹرانزٹ میں بحالی منصوبے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی میں جاری بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (کے بی آر ٹی) کے لیے بحالی منصوبے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹ ماس ٹرانزٹ ڈپارٹمنٹ نے ایک خط کے ذریعے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کو بتایا کہ سندھ حکومت کے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (ایس ایم ٹی اے)… Continue 23reading حکومت سندھ نے کراچی ریپڈ ٹرانزٹ میں بحالی منصوبے کی منظوری دے دی

سوئس بینکوں میں دولت جمع کرنے والے ممالک میں بھارت کی ترقی،پاکستان 72ویں نمبر پر

datetime 2  جولائی  2018

سوئس بینکوں میں دولت جمع کرنے والے ممالک میں بھارت کی ترقی،پاکستان 72ویں نمبر پر

برن(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں دولت جمع کرنے والے ممالک میں بھارت کی ترقی، اٹھاسی سے تہترویں نمبر پر آگیا، پاکستان بہترویں نمبر پر ہے جبکہ برطانیہ مسلسل پہلے نمبر پر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوئس نیشنل بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمارمیں کہاگیا۔ سوئس بینکوں میں سال 2016 کی نسبت گزشتہ سال بھارتی… Continue 23reading سوئس بینکوں میں دولت جمع کرنے والے ممالک میں بھارت کی ترقی،پاکستان 72ویں نمبر پر

غیرملکی کرنسی ذخائر کی بہتری کیلئے چین کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا قرض

datetime 1  جولائی  2018

غیرملکی کرنسی ذخائر کی بہتری کیلئے چین کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا قرض

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ کی قیاس آرائیوں کے باوجود چین نے پاکستان کو اپنے غیرملکی کرنسی ذخائر میں ہونے والی کمی کو بہتر بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر کا قرض دے دیا۔بیجنگ کی جانب سے دیا گیا حالیہ قرضہ اس جانب اشارہ کرتا ہے کہ… Continue 23reading غیرملکی کرنسی ذخائر کی بہتری کیلئے چین کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا قرض

رواں مالی سال ٗ جولائی تا مئی کے دوران کاروں اور جیپوں کی فروخت میں24 فیصد اور کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹروں کی فروخت میں 24 فیصد کا اضافہ

datetime 1  جولائی  2018

رواں مالی سال ٗ جولائی تا مئی کے دوران کاروں اور جیپوں کی فروخت میں24 فیصد اور کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹروں کی فروخت میں 24 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رواں مالی سال 2017-18ء کے پہلے گیارہ مہینوں میں جولائی تا مئی کے دوران کاروں اور جیپوں کی فروخت میں24 فیصد اور کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹروں کی فروخت میں بھی24 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی… Continue 23reading رواں مالی سال ٗ جولائی تا مئی کے دوران کاروں اور جیپوں کی فروخت میں24 فیصد اور کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹروں کی فروخت میں 24 فیصد کا اضافہ

راتوں رات پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ! عوام سر پکڑ کر بیٹھی گئی ، حکومت نے مہنگائی بم گراد یا

datetime 1  جولائی  2018

راتوں رات پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ! عوام سر پکڑ کر بیٹھی گئی ، حکومت نے مہنگائی بم گراد یا

اسلام آباد(سی پی پی) نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول اب 99.50 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 99.50… Continue 23reading راتوں رات پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ! عوام سر پکڑ کر بیٹھی گئی ، حکومت نے مہنگائی بم گراد یا

مالی سال 2017-18ء :خام روئی کی قومی برآمدات میں32.66فیصد کا نمایاں اضافہ

datetime 1  جولائی  2018

مالی سال 2017-18ء :خام روئی کی قومی برآمدات میں32.66فیصد کا نمایاں اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رواں مالی سال 2017-18ء کے دوران خام روئی کی قومی برآمدات میں32.66فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی گیارہ مہینوں میں جولائی تا مئی 2017-18ء کے دوران خام روئی کی برآمدات سے 57.541ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے… Continue 23reading مالی سال 2017-18ء :خام روئی کی قومی برآمدات میں32.66فیصد کا نمایاں اضافہ