منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چینی بیرونی تجارتی حجم میں 14.2فیصد اضافہ،بیرونی تجارت کی مجموعی مالیت 27.79 ٹریلین یوان رہی

datetime 12  جنوری‬‮  2018

چینی بیرونی تجارتی حجم میں 14.2فیصد اضافہ،بیرونی تجارت کی مجموعی مالیت 27.79 ٹریلین یوان رہی

بیجنگ (آئی این پی ) چین کے بیرونی تجارتی حجم میں 2017 کے دوران 14.2فیصد اضافہ،بیرونی تجارت کی مجموعی مالیت 27.79 ٹریلین یوان رہی۔ چائنہ ریدیو انٹر نیشنل کے مطابق چینی کسٹمز جنرل انتظامیہ کی نے کہا ہے کہ چین کے بیرونی تجارتی حجم میں سال 2017 کے دوران 14.2فیصد اضافہ ہوا ہے اور بیرونی… Continue 23reading چینی بیرونی تجارتی حجم میں 14.2فیصد اضافہ،بیرونی تجارت کی مجموعی مالیت 27.79 ٹریلین یوان رہی

پیرس کے مشہور ہوٹل سے چوری کیے گئے 54لاکھ ڈالر کے زیوارت مل گئے

datetime 12  جنوری‬‮  2018

پیرس کے مشہور ہوٹل سے چوری کیے گئے 54لاکھ ڈالر کے زیوارت مل گئے

پیرس(این این آئی)پولیس نے دارالحکومت پیرس میں واقع مشہور ہوٹل رٹز میں مسلح افراد کی ڈکیٹی کے بعد چوری کیے گئے تمام ہیرے اور جواہرات برآمد کر لیے ۔رٹز ہوٹل میں زیوارات کی دوکان سے مسلح افراد نے لاکھوں ڈالر مالیت کے زیورات چوری کیے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس کو چھاپہ مار کارروائی… Continue 23reading پیرس کے مشہور ہوٹل سے چوری کیے گئے 54لاکھ ڈالر کے زیوارت مل گئے

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پیر کو منعقد ہو گی

datetime 12  جنوری‬‮  2018

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پیر کو منعقد ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جنوری بروز پیر کو لاہور میں منعقد ہوگی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300کے1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

چین کے مرکزی بنک نے مالیاتی مارکیٹ میں 180بلین یوآن رقم داخل کر دی

datetime 12  جنوری‬‮  2018

چین کے مرکزی بنک نے مالیاتی مارکیٹ میں 180بلین یوآن رقم داخل کر دی

بیجنگ (آئی این پی /زنہوا) چین کے مرکزی بنک نے مالیاتی منڈی میں کرنسی نوٹوں کی کمی پر قابو پانے کے لئے جمعہ کو سات روزہ ریورس ریپوس کے 140بلین یوآن (21.4بلین امریکی ڈالر ) جبکہ 14روزہ ریورس ریپوس کے مزید 130بلین یوآن کے معاہدے کئے ، 90بلین یوآن کی معیاد پوری کرنے والے ریورس… Continue 23reading چین کے مرکزی بنک نے مالیاتی مارکیٹ میں 180بلین یوآن رقم داخل کر دی

پاکستانی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری،ڈالر سستاہوگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2018

پاکستانی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری،ڈالر سستاہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری ریکارڈ کی گئی۔بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرمیں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں30پیسے سستاہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو امریکی ڈالرکی قیمت… Continue 23reading پاکستانی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری،ڈالر سستاہوگیا

عرب دنیا کے وہ 6 ممالک جہاں کے عوام انکم ٹیکس سے استثنیٰ کے مزے لوٹ رہے ہیں

datetime 10  جنوری‬‮  2018

عرب دنیا کے وہ 6 ممالک جہاں کے عوام انکم ٹیکس سے استثنیٰ کے مزے لوٹ رہے ہیں

ریاض ، دبئی، کویت سٹی ، عمان، دوحا(آن لائن) انکم ٹیکس حکومتوں کے لیے ملکی اخراجات پورے کرنے کا ایک انتہائی اہم ذریعہ ہے جو عوام کی آمدنی پر طے شدہ طریقہ کار کے تحت مخصوص شرح میں وصول کیا جاتا ہے۔عالمی سطح پر پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ترقی پذیر اور امیر ترین ممالک… Continue 23reading عرب دنیا کے وہ 6 ممالک جہاں کے عوام انکم ٹیکس سے استثنیٰ کے مزے لوٹ رہے ہیں

کریم سروسز نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2018

کریم سروسز نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

کراچی(آن لائن)آن لائن کیب سروس کریم کے کرایوں میں اضافہ۔ یہ اعلان کریم کے پبلک افئیرز کے ہیڈ نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے کیا۔ کریم کے پبلک افئیرز کے ہیڈ سبطین نقوی کا کہنا تھا کی کرایوں میں اضافہ پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث کیپٹنز کو ہونے والی مشکلات کو مد نظر… Continue 23reading کریم سروسز نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

ورلڈ بینک کی عالمی معیشت بارے تازہ رپورٹ جاری پاکستان کیلئے سال 2018کیسا ثابت ہو گا، شاندار پیش گوئی کر دی گئی

datetime 10  جنوری‬‮  2018

ورلڈ بینک کی عالمی معیشت بارے تازہ رپورٹ جاری پاکستان کیلئے سال 2018کیسا ثابت ہو گا، شاندار پیش گوئی کر دی گئی

لندن (این این آئی)ورلڈ بینک نے عالمی معیشت پر اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستانی معیشت کے ترقی کرنے کی رفتار پانچ اعشاریہ پانچ فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے جبکہ عالمی معاشی نمو 3اعشاریہ1 فیصد رہے گی۔ ورلڈ بینک نے عالمی معیشت پر رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق عالمی معیشت… Continue 23reading ورلڈ بینک کی عالمی معیشت بارے تازہ رپورٹ جاری پاکستان کیلئے سال 2018کیسا ثابت ہو گا، شاندار پیش گوئی کر دی گئی