جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر167روپے کا ہوگیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد قیمت 167 روپے ہو گئی ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ، آج صبح کاروبار کا آغاز

ہواتو 100 انڈیکس 31 ہزار 621 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ دیر بعد اس میں کمی واقع ہونی شروع ہو گئی ۔ اب تک 100 انڈیکس میں 618 پوائنٹس کم ہو چکے ہیں جس کے باعث انڈیکس 31 ہزار 3 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…