لاک ڈائون سے دودھ فروشوں کو لاکھوں کا نقصان، اتوار کی چھٹی کے ساتھ ساتھ انتہائی اہم اعلان کر دیا

6  اپریل‬‮  2020

کراچی (این این آئی) دودھ فروشوں کی جانب سے اب ہر اتوار کو چھٹی کا اعلان ۔بندھی سٹم ختم۔اوپن مارکیٹ سے دودھ لینے کااعلان۔لاک ڈون سے دودھ فروشوں کو لاکھوں کا نقصان ۔لاکھوں لیٹر دودھ فی سبیل اللہ فلاحی اداروں کو دیا گیا

صدر آل کراچی ملک ریٹیلرز ویلفئیر ایسوسی ایشن حافظ نثار گدی نے کراچی کے دودھ فروشوں کی اکثریت کی رائے اور مشاروت کے بعد اعلان کیا کہ ترجمان آل کراچی ملک ریٹیلرز ایسوسی ایشن امجد علی کے مطابق لاک ڈون میں دودھ سے ہونے والے نقصانات کیباعث ڈیری فارمرز ۔ہول سیلرز اور ریٹیلرز پر 15دن کے لئے نقصانات کے 500 روپے فی من دودھ کے حساب سے ہر فریق پر بوجھ ڈالا گیامذاکرات بھی ہوئے لیکن ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز ایسوسی ایشنرز نے دوکانداروں کا ساتھ دینے سے انکار کردیا جس کے بعد بندھی سسٹم کے خاتمے کااعلان کیا گیا ڈیرفارمرز سرکاری ریٹ پر دودھ دینے کو تیار نہیں ہے امجد علی نے بتایا کہ ہم لاک ڈون میں موجودہ بحرانی صورتحال میں لاکھوں لیٹر دودھ رفاعی ادارے کو دیا تاکہ وہ مفت لوگوں تقسیم کرے ۔میڈیا کوڈینیٹرامجد نے کہا کہ دودھ کی دوکانیں اب 4اپریل سے ہر اتوار کو مکمل بند رہیں گی ۔امجد علی نے بتایا کہ دودھ کی رسد جاری رہی تو سرکاری ریٹ پر دودھ فروخت کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…