منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

حکومت کی طرف بڑے برآمد کنندگان کو زیادہ مراعات دینے کا تاثر غلط مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے وضاحت کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

سلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے وضاحت کی ہے کہ حکومت کی طرف بڑے برآمد کنندگان کو زیادہ مراعات دینے کا تاثر غلط ہے ۔ ایک بیان میں مشیر تجارت نے کہاکہ یقین دلاتے ہیں کہ مزدوروں کے حقوق کو یقینی بنایا جائے گا ،مزدوروں کے حقوق کیلیے ہر

ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے ۔عبد الرزاق داؤد نے کہاکہ چھوٹی صنعتوں، ریٹیلر اور لیبر فورس کی امداد کے لیے پالیسی تشکیل دی جا رہی ہے ،پالیسی کی تشکیل کے لیے دیگر ممالک کی پالیسوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے ،کینڈا اور بنگلا دیش کی طرف سے لیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…