منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونا سستا ہوگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

سونا سستا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں بدھ کو سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا250روپے سستا ہو گیا۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالر… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا

امریکی دھمکیوں کا الٹا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،نفسیاتی حد بحال،سرمایہ کار بلا خوف و خطرسرمایہ کاری کرتے رہے

datetime 3  جنوری‬‮  2018

امریکی دھمکیوں کا الٹا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،نفسیاتی حد بحال،سرمایہ کار بلا خوف و خطرسرمایہ کاری کرتے رہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کواتارچڑھاؤ کے بعد محدودپیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس کی 41500کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ،سرمایہ کاری مالیت میں8ارب32کروڑ روپے سے کی کمی، کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت1.84 فیصدزائد جبکہ49.73فیصد حصص کی قیمتوں میں… Continue 23reading امریکی دھمکیوں کا الٹا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،نفسیاتی حد بحال،سرمایہ کار بلا خوف و خطرسرمایہ کاری کرتے رہے

کنزیومر پرائس انڈیکس پر مبنی افراط زر کی شرح میں 3.75 فیصد اضافہ

datetime 3  جنوری‬‮  2018

کنزیومر پرائس انڈیکس پر مبنی افراط زر کی شرح میں 3.75 فیصد اضافہ

اسلام آباد ( آن لائن )رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر 2017 کے دوران ملک میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) پر مبنی افراط زر کی شرح میں 3.75 فیصد اضافہ ہوا۔ دسمبر 2017 میں سی پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح میں 2016 کے آخری ماہ کے مقابلے… Continue 23reading کنزیومر پرائس انڈیکس پر مبنی افراط زر کی شرح میں 3.75 فیصد اضافہ

ادارہ قومی بچت نے 85 ارب روپے کی بچتوں کا ہدف حاصل کر لیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

ادارہ قومی بچت نے 85 ارب روپے کی بچتوں کا ہدف حاصل کر لیا

کراچی ( آن لائن )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے31 دسمبر تک 85 ارب روپے کی بچتوں کا ہدف کامیابی کے ساتھ حاصل کر لیا۔ سی ڈی این ایس نے 31 دسمبر 2017ء4 تک سی ڈی این ایس نے قومی بچت کی مختلف سکیموں کے ذریعے 85 ارب روپے جمع کئے… Continue 23reading ادارہ قومی بچت نے 85 ارب روپے کی بچتوں کا ہدف حاصل کر لیا

مشہور و معروف کمپنی نے پاکستان میں اپنے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں یکدم بڑھا دیں

datetime 3  جنوری‬‮  2018

مشہور و معروف کمپنی نے پاکستان میں اپنے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں یکدم بڑھا دیں

اسلام آباد (آن لائن)اٹلس ہونڈالمیٹڈ نے تین ماڈل کے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ڈیلرزکے مطابق یکم جنوری سے اٹلس ہونڈالمیٹڈ کے تین ماڈلزکی قیمتوں میں 500 سے لیکر1000روپے فی یونٹ تک اضافہ کردیاگیاہے۔ہونڈاسی جی 125اورسی جی 125ڈیلیکس کی قیمتیں اب بالترتیب ایک لاکھ 7ہزار500 اورایک لاکھ26 ہزار500 روپے فی یونٹ ہوگئی ہے۔اسی طرح… Continue 23reading مشہور و معروف کمپنی نے پاکستان میں اپنے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں یکدم بڑھا دیں

اسٹیٹ بینک کی سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی میں تجارت کی اجازت

datetime 3  جنوری‬‮  2018

اسٹیٹ بینک کی سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی میں تجارت کی اجازت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی یو آن میں لین دین کی اجازت دیدی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی اور کرنسی مارکیٹوں کے پالیسی ساز ادارے کی حیثیت سے چینی یوآن کرنسی میں درآمدات، برآمدات اور مالی لین دین کو یقینی بنانے کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی میں تجارت کی اجازت

غیر ملکیوں کے اہلخانہ کے اقاموں کی تجدید 2020تک 400ریال تک ہو جائیگی ، سعودی ذرائع

datetime 3  جنوری‬‮  2018

غیر ملکیوں کے اہلخانہ کے اقاموں کی تجدید 2020تک 400ریال تک ہو جائیگی ، سعودی ذرائع

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کے اہلخانہ پر عائد کی گئی فیس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کو اپنے اہلخانہ کے ہر فرد… Continue 23reading غیر ملکیوں کے اہلخانہ کے اقاموں کی تجدید 2020تک 400ریال تک ہو جائیگی ، سعودی ذرائع

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان

datetime 3  جنوری‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو کاروباری حصص میں تیزی کا رجحان رہا، شیئرز کی خرید و فروخت میں 11 کروڑ 11 لاکھ سے زائد کی تیزی رہی جبکہ تجارتی حجم میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔کاروبار میں تیزی کے سبب مارکیٹ سرمایہ میں 1 کھرب 42 ارب روپے سے زائد کا اضافہ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان

گیس کے نرخ تبدیل نہیں ہوئے ،سعودی ذرائع

datetime 3  جنوری‬‮  2018

گیس کے نرخ تبدیل نہیں ہوئے ،سعودی ذرائع

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت تجارت کے اہم رکن نے واضح کیا ہے کہ گیس کے نرخ تبدیل نہیں کئے گئے۔ اس حوالے سے دو روز سے جاری افواہیں سراسر غلط ہیں۔ 2دن سے یہ افواہ پھیلائی جارہی تھی کہ یکم جنوری 2018ءسے گیس کے نرخ بھی تبدیل ہوجائیں گے۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ… Continue 23reading گیس کے نرخ تبدیل نہیں ہوئے ،سعودی ذرائع