بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

ستمبر میں روس میں منعقد ہونیوالی عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 28  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے رواں سال ستمبر میں روس میں منعقد ہونے والی عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لی ۔ ترجما ن کے مطابق ’’ہیم ٹیکسٹائل‘‘ نمائش 17سے19ستمبر تک ماسکو میں منعقد ہو گی جس میں بیڈ ایکوپمنٹ،بیڈ لنن،بیڈ اسپریڈز، تکیے، میٹرسز،ٹیبل اور

کچن لنن،ٹیبل ڈیکوریشنز،کوٹڈ ٹیبل کلاتھز، فوائل،تولیے، باتھ میٹس، قالین،ڈیکوریٹر فیبرکس، پردے، ٹیکسٹائل پردوں کی اشیاء، وال پیپرز، وال کورنگز،فرنیچر فیبرکس،فرنیچر کے لئے چمڑا، ڈیکوریٹو کشنز، سن پروٹیکشن سسٹم، نان ٹیکسٹائل پردوں کی اشیائے کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ10مئی مقرر کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…