اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں شمسی توانائی کا سب سے بڑا بجلی گھر بنانے کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2018

ملک میں شمسی توانائی کا سب سے بڑا بجلی گھر بنانے کا اعلان

اسلام کوٹ(سی پی پی) تھر کول بلاک2 میں کوئلے سے بجلی بنانے والی کمپنی نے پاکستان کا سب سے بڑا شمسی توانائی بجلی گھر بنانے کا اعلان کر دیا ۔اینگرو کے پریس ترجمان محسن ببر نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کاربن اخراجات کو محدود کرنے اور ماحولیاتی تحفظ یقینی بنانے کے لیے… Continue 23reading ملک میں شمسی توانائی کا سب سے بڑا بجلی گھر بنانے کا اعلان

زرعی اجناس کی درآمدات کو سختی سے ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2018

زرعی اجناس کی درآمدات کو سختی سے ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سی پی پی) وفاقی حکومت نے مختلف ممالک سے زرعی اجناس کی درآمدات کو سختی سے ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔زرعی اجناس کی درآمدات کے لیے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے درآمدی پرمٹ لازمی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ملک میں درآمد کی جانے والی غذائی اجناس کا معیار… Continue 23reading زرعی اجناس کی درآمدات کو سختی سے ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

آٹو سیکٹر کی جانب سے حکومتی پالیسیوں پر تنقید

datetime 22  فروری‬‮  2018

آٹو سیکٹر کی جانب سے حکومتی پالیسیوں پر تنقید

کراچی(سی پی پی) پاپام کے سابق چیئرمین عامر اللہ والا نے کہا ہے کہ آٹو صنعت کی پیداواری اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے صنعت پر دبا میں اضافہ ہوا ہے جب کہ اسٹیل پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے پیداواری لاگت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔پاپام کے سابق چیئرمین عامر اللہ والا نے کہا ہے کہ… Continue 23reading آٹو سیکٹر کی جانب سے حکومتی پالیسیوں پر تنقید

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں اشیا 5 فیصد سستی ملیں گی

datetime 22  فروری‬‮  2018

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں اشیا 5 فیصد سستی ملیں گی

اسلام آباد(سی پی پی) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان(یو ایس سی)نے رمضان المبارک میں صارفین کو اشیا پر 5 فیصد تک ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔کارپوریشن کی جانب سے رمضان پیکج کے تحت1 ار ب 70کروڑ روپے سے زائد کی سبسڈی کی تجویز زیر غور ہے۔ کارپوریشن رمضان المبارک کے دوران آٹا، دالیں، چاول،… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں اشیا 5 فیصد سستی ملیں گی

آئندہ 10 سال پاکستان کی بلند شرح نمو کے لیے انتہائی اہم ہیں ،عالمی بینک

datetime 22  فروری‬‮  2018

آئندہ 10 سال پاکستان کی بلند شرح نمو کے لیے انتہائی اہم ہیں ،عالمی بینک

اسلام آباد/بھوربن(سی پی پی)وزارت خزانہ کے سابق مشیرثاقب شیرانی نے کہا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں ہونے والی کمی سے پاکستان میں15 ارب ڈالرکی بچت ہوئی ہے،پیداواری شعبے کا ٹیکس برائے جی ڈی پی میں 58 فیصد حصہ ہے، پاکستان ان 25 ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جنکی جی ڈی پی… Continue 23reading آئندہ 10 سال پاکستان کی بلند شرح نمو کے لیے انتہائی اہم ہیں ،عالمی بینک

کاروبار اصلاحاتی اہداف، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کایکم مارچ کواجلاس منعقد ہوگا

datetime 22  فروری‬‮  2018

کاروبار اصلاحاتی اہداف، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کایکم مارچ کواجلاس منعقد ہوگا

اسلام آباد(سی پی پی) ملک میں کاروباری سہولتوں میں آسانی کے 100 دن مکمل ہونے کے بعد وہ اصلاحاتی اہداف پورے نہیں ہوسکے ، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کا اجلاس یکم مارچ کو منعقد ہوگا ۔ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین نعیم زمیندار نے بتایا کہ ملک میں کاروباری سہولتوں میں آسانی کے… Continue 23reading کاروبار اصلاحاتی اہداف، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کایکم مارچ کواجلاس منعقد ہوگا

جی ایس پی پلس سہولت : یورپی پارلیمان کی انٹرنیشنل ٹریڈ کمیٹی کا فیصلہ خوش آئند ہے،پی ٹی ای اے

datetime 22  فروری‬‮  2018

جی ایس پی پلس سہولت : یورپی پارلیمان کی انٹرنیشنل ٹریڈ کمیٹی کا فیصلہ خوش آئند ہے،پی ٹی ای اے

اسلام آباد (سی پی پی)پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن(پی ٹی ای اے )نے پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس کی سہولت کوجاری رکھنے کے حوالہ سے یورپی پارلیمان کی انٹرنیشنل ٹریڈ کمیٹی کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پی ٹی ای اے کے چیئرمین شائق جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے… Continue 23reading جی ایس پی پلس سہولت : یورپی پارلیمان کی انٹرنیشنل ٹریڈ کمیٹی کا فیصلہ خوش آئند ہے،پی ٹی ای اے

ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جولائی تا جنوری 1208فیصداضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2018

ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جولائی تا جنوری 1208فیصداضافہ

اسلام آباد(سی پی پی) رواں مالی سال2017-18 کے ابتدائی سات ماہ میں جولائی تا جنوری کے دوران ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی قومی برآمدات میں 1208فیصد کا اضافہ ہوا ہے اورجولائی تا جنوری 2017-18 کے دوران ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات4.4ارب ڈالر تک بڑھ گئیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعداوشمارکے مطابق… Continue 23reading ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جولائی تا جنوری 1208فیصداضافہ

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اور ری اون انرجی کا تھرکول5میگاواٹ کا سولر پاور پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2018

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اور ری اون انرجی کا تھرکول5میگاواٹ کا سولر پاور پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ

کراچی(سی پی پی) سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اور ری اون انرجی نے دھوئیں کے اخراج میں کمی اورماحولیاتی تحفظ کیلئے تھرکول بلاک ٹو میں5 میگاواٹ کا سولر پاور پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایس ای سی ایم سی اور ری اون انرجی نے معاہدہ پر دستخط کردیئے ہیں۔ ایس ای… Continue 23reading سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اور ری اون انرجی کا تھرکول5میگاواٹ کا سولر پاور پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ