جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندہ ہونے پر 5جوتا فیکٹریوں اور شوز فیکٹری مالکان کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے

datetime 22  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نادہندہ ہونے پر 5جوتا فیکٹریوں اور شوز فیکٹری مالکان کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے ٹیکسٹائل زون نے ایکرو سٹائل شوز فیکٹری ، ایوان شوز ، فےئر ٹریڈرز ،ایوا شوز اور برکت لیدر سٹور مالکان کے اکاؤنٹس منجمد کئے ۔ایف بی آ رحکام کے مطابق برکت

لیدر سٹور کے مالک کے اکاؤنٹس70لاکھ کی عدم ادائیگی پر منجمد کئے گئے ،ایوان شوز کے اکاؤنٹس کے ذمے 20لاکھ روپے واجب الا ادا ہیں،ایوان شوز کے اکاؤنٹس سے صرف 7لاکھ روپے کی ریکوری کی گئی،ایوان شوز کے ذے 10لاکھ روپے ٹیکس واجب الا دا ہے اور فےئر ٹریڈ رز کے اکاؤنٹس 4لاکھ 71ہزار کی عدم ادائیگی پر منجمد کئے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…