لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 265روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 183روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت84روپے فی درجن مستحکم رہی۔
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
28
اپریل 2019
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں