مرکنٹائل ایکس چینج میں 6.9ارب روپے کے سودے

7  مئی‬‮  2019

کراچی(این این آئی)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,759 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز, انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 6.9ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 9,530 رہی۔سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 2.620 ارب روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.990 ارب روپے, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 796.896 ملین روپے, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 531.165

ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 421.040 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 198.382 ملین روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 190.387 ملین روپے, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 107.705 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 36.908 ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 10.868 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 6.893 ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 7 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3.740 ملین روپے تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…