ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

امریکی شیل آئل کی پیداوار 7.7 ملین بیرل یومیہ تک پہنچنے کا امکان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

امریکی شیل آئل کی پیداوار 7.7 ملین بیرل یومیہ تک پہنچنے کا امکان

نیویارک(سی پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ نومبر کے دوران اس کی شیل آئل کی پیداوار 98 ہزار بیرل اضافے کے ساتھ 7.7 ملین بیرل یومیہ تک پہنچنے کا امکان ہے۔امریکی محکمہ انرجی انفارمیشن کی رپورٹ کے مطابق ملک کے شیل آئل کے سات ذخائر کی پیداوار میں نومبر کے دوران اضافے کا امکان… Continue 23reading امریکی شیل آئل کی پیداوار 7.7 ملین بیرل یومیہ تک پہنچنے کا امکان

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 16بنیادی پوائنٹس کے اضافہ سے 6.9103ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

وزیراعظم عمران خان کے دورہ بیجنگ سے سی پیک میں تیزی کا امکان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان کے دورہ بیجنگ سے سی پیک میں تیزی کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی حکام کی جانب سے توقع کا اظہار کیا جارہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے کاموں میں رفتار دوبارہ بحال ہوجائے گی۔   رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آئندہ ماہ دورہ بیجنگ کے دوران متوقع طور پر صنعتی زون، ذراعتی تعاون اور مشترکہ معاشی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے دورہ بیجنگ سے سی پیک میں تیزی کا امکان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا برآمدی صنعتوں کو گھریلو گیس دینے کا فیصلہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا برآمدی صنعتوں کو گھریلو گیس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے برآمدی صنعتوں کو گھریلو گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 5 زیرو ریٹ برآمدی شبعوں پر مشتمل صنعتوں کو گھریلو گیس فراہم کرنے پر اتفاق… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی کا برآمدی صنعتوں کو گھریلو گیس دینے کا فیصلہ

روپے کی قدر میں26فیصد سے زائد کمی ، فوری اصلاحی اقدامات نہ اُٹھائے گئے تو کیا ہوگا؟ انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

روپے کی قدر میں26فیصد سے زائد کمی ، فوری اصلاحی اقدامات نہ اُٹھائے گئے تو کیا ہوگا؟ انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

اسلام آباد ( این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل نے کہا کہ روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گرتی جا رہی ہے کیونکہ پچھلے ایک سال کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 26فیصد سے زائد کمی واقع ہو چکی ہے… Continue 23reading روپے کی قدر میں26فیصد سے زائد کمی ، فوری اصلاحی اقدامات نہ اُٹھائے گئے تو کیا ہوگا؟ انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ، غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ،ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں مزید بڑھ گئی،سونا بھی مہنگا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ، غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ،ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں مزید بڑھ گئی،سونا بھی مہنگا

کراچی (این این آئی)پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے ۔ منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید میں68پیسے کااضافہ… Continue 23reading پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ، غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ،ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں مزید بڑھ گئی،سونا بھی مہنگا

وزیر خزانہ آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

وزیر خزانہ آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت آج ( بدھ) صبح ساڑھے 11بجے 90شاہراہ قائد اعظم لاہور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گے۔ صوبائی وزراء اور مختلف محکموں کے سیکرٹریز بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

لاہور(این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی ۔7500روپے والے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات ہیں ۔ 25ہزارروپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،… Continue 23reading 7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

سعودیہ میں سرمایہ کاری کانفرنس میں 150 عالمی ترجمان شرکت کریں گے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

سعودیہ میں سرمایہ کاری کانفرنس میں 150 عالمی ترجمان شرکت کریں گے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں 23 سے 25 اکتوبر کے درمیان دارالحکومت الریاض میں منعقد ہونے والی عالمی سرماریہ کاری کانفرنس میں 150 غیرملکی ترجمانوں کی شرکت متوقع ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے سرمایہ کاری فنڈ کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکاء… Continue 23reading سعودیہ میں سرمایہ کاری کانفرنس میں 150 عالمی ترجمان شرکت کریں گے