جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں حیرت انگیز طور پر بڑی کمی، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

datetime 19  مارچ‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور 13 مارچ کو سرکاری ذخائر کی مالیت 12 ارب 67 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔اعداد و شمار

میں بتایا گیا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 6 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اور زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 18 ارب 74 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔اسٹیٹ بینک نے بتایاکہ زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی غیر ملکی قرضوں، حج کے اخراجات کے لیے زرمبادلہ کی ادائیگی اور دیگر آفیشل ادائیگیوں کا نتیجہ ہے۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…