پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

حکومتی اقدامات وقتی ثابت مارچ کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں   اضافہ

datetime 14  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)مارچ کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.71 فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق کم آمدنی والوں کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.75 فیصداضافہ دیکھاگیا۔ رپورٹ کے مطابق مرغی، انڈے، آٹا، چینی ،تازہ دودھ ،دھی، سمیت 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھاگیا ، ادارہ شماریات کے مطابق آلو، پیاز ،دال مونگ ،چنے کی دال ،

اری چاول ،بیف، مٹن، صابن ،ویجی ٹیبل گھی ،کی قیمتوں میں اضافہ دیکھاگیا۔ادارہ شماریات کے مطابق ٹماٹر، ایل پی جی،   لہسن ،دال ماش،سمیت 9اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی  دیکھی گئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق دال مسور ،مسٹرڈ آئل ،گڑ،کیلے ،کی قیمتوں میں کمی ہوئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرول ، ہائی سپیڈ ڈیزل، مٹی کاتیل ،سمیت 28 اشیائے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق گیس نرخ ،باسمتی چاول، گندم،خوردنی تیل، کے نرخ برقرار رہے۔ادارہ شماریات کے مطابق ملک پاؤڈر، روٹی سادہ ،چائے،سرخ مرچ، کے نرخ برقرار رہے،  سگریٹ،نمک ،بجلی کے نرخ ، بجلی کا بلب ،کے نرخ برقرار رہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…