بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

کوئی معیشت دان ہی ملکی معیشت کو بہتر انداز میں چلاسکتا ہے : خادم حسین

datetime 19  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ لاہور و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے وزیراعظم پاکستان کی طرف سے وزیر خزانہ اسد عمر کی جگہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ تعیناتی کو درست سمت قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ 2010سے 2013تک وزیر خزانہ تعینات رہے ہیں اور وہ تجربہ سے ملک کو معاشی بحران سے نکالیں گے میاں محمد اشرف سابق صدر لاہور چیمبرز آف کامرس نیان کی مشیر خزانہ تعیناتی سے ملکی معیشت میں بہتری آئے گی ۔ کوئی معیشت دان ہی ملکی معیشت کو بہتر انداز میں چلاسکتا ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خادم حسین سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے دور کے دوران ملکی معیشت بری طرح متاثر ہوئی اور ان کی ناکام پالیسیوں کے باعث بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہواجس کے باعث ملک میں ہوشربا مہنگائی نے جنم لیا ڈالر کی قیمت 120سے بڑھ کر142سے تجاوز کرگئی اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی ہوتی رہی جس کے باعث حکومتی قرضوں میں بھی اربوں روپے کا اضافہ ہوا اور ملک معاشی بحران کا شکا ر رہا ۔موجودہ وزیر خزانہ اپنی قابلیت اور سابق تجربہ سے ملک کو معاشی بحران سے نکالیں گے۔او ر ملک پر اربوں روپے کے قرضوں اور سود سے نجات دلوائیں گے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…