عرب ممالک سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی چیف کرسٹین لغراد نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ مستحکم پیداواری عمل کو بڑھانے، ملازمت کے مواقع پیدا کرنے اور اضافی اخراجات کو محدود رکھنے کے لیے عوامی اجرت کو کم اور سبسڈی کو ختم کریں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی… Continue 23reading عرب ممالک سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ