بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بین الاقوامی کپاس منڈیوں میں مندی کا رجحان، مقامی کاٹن مارکیٹ میں کاروبار کم، اسپاٹ ریٹ میں فی من 100روپے کی کمی

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

بین الاقوامی کپاس منڈیوں میں مندی کا رجحان، مقامی کاٹن مارکیٹ میں کاروبار کم، اسپاٹ ریٹ میں فی من 100روپے کی کمی

کراچی(این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے محتاط خریداری کے باعث روئی کے بھاؤمیں مجموعی طورپر استحکام رہا، کاروباری حجم بھی نسبتاً کم رہا اس کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جاتی ہے کہ بینک کلوزنگ کی وجہ سے بھی کاروبار کم رہا۔ دوسری جانب جنرز بھی… Continue 23reading بین الاقوامی کپاس منڈیوں میں مندی کا رجحان، مقامی کاٹن مارکیٹ میں کاروبار کم، اسپاٹ ریٹ میں فی من 100روپے کی کمی

بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4ڈالرکی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا800روپے سستاہوگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4ڈالرکی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا800روپے سستاہوگیا

کراچی (این این آئی)بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4ڈالرکی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا800روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں4ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی… Continue 23reading بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4ڈالرکی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا800روپے سستاہوگیا

آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات، حکومت کی اسٹیٹ بینک کو قرض واپسی شروع،ایک ہفتے میں کتنی رقم لوٹا دی گئی؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات، حکومت کی اسٹیٹ بینک کو قرض واپسی شروع،ایک ہفتے میں کتنی رقم لوٹا دی گئی؟

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات کے پیش نظر حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیاہے، ایک ہفتے میں 19 کھرب روپے واپس کیے گئے تاہم اس کے لیے کمرشل بینکوں سے نیا قرض لیا گیا۔حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض لینے کے سلسلے میں اقتصادی پالیسیز اور… Continue 23reading آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات، حکومت کی اسٹیٹ بینک کو قرض واپسی شروع،ایک ہفتے میں کتنی رقم لوٹا دی گئی؟

حکومت اور اسلامی بینکوں کا 200 ارب روپے کے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

حکومت اور اسلامی بینکوں کا 200 ارب روپے کے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت اور اسلامی بینکوں نے آئندہ ماہ جنوری میں توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کی وجہ سے رقم کی کمی کو پورا کرنے کے لیے 200 ارب روپے کے پاکستان مشارقہ سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں حکومتی… Continue 23reading حکومت اور اسلامی بینکوں کا 200 ارب روپے کے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

ایف پی سی سی آئی انتخابات میں گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس کا بزنس مین پینل کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

ایف پی سی سی آئی انتخابات میں گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس کا بزنس مین پینل کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

کراچی (این این آئی)گجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کے انتخابات 2019میں بزنس مین پینل پاکستان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔گجرانوالہ چیمبر آف کامرس میں منعقدہ اجلاس میں بزنس مین پینل پاکستان کی حمایت کا فیصلہ کیاگیا۔اجلاس میں گجرانوالہ چیمبرکے… Continue 23reading ایف پی سی سی آئی انتخابات میں گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس کا بزنس مین پینل کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

اسٹیٹ بینک، اسٹاک ایکسچینج، کاٹن ایکسچینج اور دیگرتمام مالیاتی ادارے25دسمبر کو بند رہیں گے

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک، اسٹاک ایکسچینج، کاٹن ایکسچینج اور دیگرتمام مالیاتی ادارے25دسمبر کو بند رہیں گے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان ،اسٹاک ایکسچینج، کاٹن ایکسچینج اور دیگرتمام مالیاتی ادارے بابائے قوم قائد اعظم اورکرسمس کے موقع پر25دسمبربروز منگل کوحکومتِ پاکستان کے اعلان کردہ تعطیل کے مطابق بند رہیں گے ۔

عوام ریلائبل اسٹیٹ کے نام سے قائم جعلی کمپنی سے ہوشیار رہیں : ایس ای سی پی

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

عوام ریلائبل اسٹیٹ کے نام سے قائم جعلی کمپنی سے ہوشیار رہیں : ایس ای سی پی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) نے عوام الناس کو انتباہ کیا ہے کہ ریلائبل اسٹیٹ کے نام سے قائم جعلی کمپنی میں کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری نہ کریں۔ یہ جعلی کمپنی سوشل میڈیا پر اشتہارات کے ذریعے عوام کو مختلف ملٹی لیول مارکیٹنگ… Continue 23reading عوام ریلائبل اسٹیٹ کے نام سے قائم جعلی کمپنی سے ہوشیار رہیں : ایس ای سی پی

لائیو اسٹاک کو ترقی نہ دی گئی تو درآمدات بڑھ جائیں گی، یونائیٹڈ بزنس گروپ

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

لائیو اسٹاک کو ترقی نہ دی گئی تو درآمدات بڑھ جائیں گی، یونائیٹڈ بزنس گروپ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے رہنما اور ایف پی سی سی آئی کے صدراتی امیدوارانجینئر دارو خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں دودھ اور گوشت کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جسے پورا کرنے کے لئے لائیو اسٹاک شعبہ کو ترقی دی جائے۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک… Continue 23reading لائیو اسٹاک کو ترقی نہ دی گئی تو درآمدات بڑھ جائیں گی، یونائیٹڈ بزنس گروپ

ڈالر کی قدر میں اضافہ، پاکستان درآمد کی جانیوالی 150 سے زائد دوائیں ناپید،مریض رُل گئے،انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

ڈالر کی قدر میں اضافہ، پاکستان درآمد کی جانیوالی 150 سے زائد دوائیں ناپید،مریض رُل گئے،انتہائی تشویشناک صورتحال

کراچی(این این آئی) ڈالرکی قدر میں اضافے کے بعد بیرون ملک سے پاکستان درآمد کی جانے والی 150سے زائد دوائیں ناپید ہوگئی ہیں۔پاکستان میں ڈالرکی قدرمیں 40فیصد اضافے کے بعد درآمدکنندگان نی دواؤں کی درآمدبندکردی ہے اورحکومت سے کہاہے کہ ڈالرکی قدرمیں اضافے اورروپے کی قدرمیں کمی کے سبب درآمدکی جانے والے دواؤں کی قیمتوں… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں اضافہ، پاکستان درآمد کی جانیوالی 150 سے زائد دوائیں ناپید،مریض رُل گئے،انتہائی تشویشناک صورتحال