منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کمرشل بینکوں کی جانب سے نجی شعبہ کو جاری کئے گئے قرضوں کی شرح میں 4 گنا اضافہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

کمرشل بینکوں کی جانب سے نجی شعبہ کو جاری کئے گئے قرضوں کی شرح میں 4 گنا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال 2017-18ء کے ابتدائی پانچ مہینوں میں جولائی تا نومبر کے دوران کمرشل بینکوں کی جانب سے نجی شعبہ کو جاری کئے گئے قرضوں کی شرح میں چار گنا اضافہ ہوا ہے ٗ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال 2016-17ء کے اسی عرصہ کے… Continue 23reading کمرشل بینکوں کی جانب سے نجی شعبہ کو جاری کئے گئے قرضوں کی شرح میں 4 گنا اضافہ

سال 2018کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

سال 2018کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

لاہور( این این آئی )سال 2018کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔مرکزی بینک کے زیر اہتمام 8مختلف مالیت کے قومی بانڈز کی مجموعی طور پر 32قرعہ اندازی کی جائیں گی ۔ 2 جنوری 2018ء کو 15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی ہو گی ، 15جنوری… Continue 23reading سال 2018کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں ہفتہ کو فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔ اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل کراچی صراف ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملکی سیاسی صورتحال پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری نہیں سٹے بازی ہونے لگی

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

ملکی سیاسی صورتحال پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری نہیں سٹے بازی ہونے لگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی سیاسی صورتحال پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری نہیں سٹہ بازی ہونے لگی۔ ہفتے کے دوران ساڑھے چار فیصد بینڈ میں کاروبار کرنے کے بعد 100انڈیکس ایک فیصد کم ہو کر بند ہوا۔پاکستانی شیئرز بازار میں کاروباری ہفتے کے دوران سیاسی ہلچل پر سرمایہ کاروں کو تشویش رہی۔کاروبار ی ہفتے کے… Continue 23reading ملکی سیاسی صورتحال پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری نہیں سٹے بازی ہونے لگی

رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ،پاکستان میں ایک ارب ڈالرسے زائد کی سرمایہ کاری ،تین اہم ممالک سب سے آگے

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ،پاکستان میں ایک ارب ڈالرسے زائد کی سرمایہ کاری ،تین اہم ممالک سب سے آگے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ کے دوران بیرونی ممالک کی جانب سے ملک میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ۔سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں چین پہلے،امریکا دوسرے اور ملائیشیا تیسرے نمبر پر رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران ملک میں براہ راست سرمایہ… Continue 23reading رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ،پاکستان میں ایک ارب ڈالرسے زائد کی سرمایہ کاری ،تین اہم ممالک سب سے آگے

ڈالر کی قیمتوں میں اضافے نے اپنے رنگ دکھانا شروع کردیئے،پاکستان میں 6سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

ڈالر کی قیمتوں میں اضافے نے اپنے رنگ دکھانا شروع کردیئے،پاکستان میں 6سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روپے کے نسبت ڈالر کے بھاؤ میں 5 فیصد اضافہ سے امریکن ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح 112 روپے پر پہنچ گیا جس کے باعث ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز نے اعلی کوالٹی کی روئی کی خریداری بڑھادی جس کے باعث روئی کا… Continue 23reading ڈالر کی قیمتوں میں اضافے نے اپنے رنگ دکھانا شروع کردیئے،پاکستان میں 6سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

ملکی سیاسی صورتحال مخدوش، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اب سرمایہ کاری نہیں بلکہ کیا ہورہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

ملکی سیاسی صورتحال مخدوش، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اب سرمایہ کاری نہیں بلکہ کیا ہورہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی سیاسی صورتحال پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری نہیں سٹہ بازی ہونے لگی۔ ہفتے کے دوران ساڑھے چار فیصد بینڈ میں کاروبار کرنے کے بعد 100انڈیکس ایک فیصد کم ہو کر بند ہوا۔پاکستانی شیئرز بازار میں کاروباری ہفتے کے دوران سیاسی ہلچل پر سرمایہ کاروں کو تشویش رہی۔ کاروبار ی… Continue 23reading ملکی سیاسی صورتحال مخدوش، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اب سرمایہ کاری نہیں بلکہ کیا ہورہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

پاکستانیوں کیلئے زبردست خبر۔۔اب پاکستان میں بھی گاڑیاں تیار ہوں گی؟ بڑی موٹر کمپنی نے شاندار اعلان کر دیا؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

پاکستانیوں کیلئے زبردست خبر۔۔اب پاکستان میں بھی گاڑیاں تیار ہوں گی؟ بڑی موٹر کمپنی نے شاندار اعلان کر دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی ) جنوبی کوریا کی کار ساز کمپنی ہونڈائی موٹر کمپنی آئندہ ہفتے پاکستانی آٹو مارکیٹ میں داخل ہونیوالی ہے۔یہ بات کمپنی نے پاکستان سٹاکس ایکسچینج (پی ایس ایکس ) میں جاری کئے جانیوالے ایک اعلامیہ میں بتائی گئی ہے ، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہونڈائی نشاط ملز لمٹیڈ… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے زبردست خبر۔۔اب پاکستان میں بھی گاڑیاں تیار ہوں گی؟ بڑی موٹر کمپنی نے شاندار اعلان کر دیا؟

حکومت کا روپے کی قدر کم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیراعظم

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

حکومت کا روپے کی قدر کم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ روپے کی قدر کم ہونے سے مہنگائی صرف اشاریہ 5 فیصد تک بڑھے گی روپے کی قدر میں کمی سے معیشت پر معمولی اثرات مرتب ہوں گے لیکن تجارتی اور جاری کھاتوں کے خسارے پر اس کے مثبت اثرات ہوں گے جب کہ… Continue 23reading حکومت کا روپے کی قدر کم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیراعظم