اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ٹیکسٹائل کے علاوہ دیگر مصنوعات کی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ

datetime 7  فروری‬‮  2018

ٹیکسٹائل کے علاوہ دیگر مصنوعات کی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں ٹیکسٹائل کے علاوہ پاکستان کی دیگر مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہوا اور یہ تقریباً 19 فیصد ہے جو تقریبا 4 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بیورو آف اسٹیٹ اسٹکس (پی بی ایس) کے… Continue 23reading ٹیکسٹائل کے علاوہ دیگر مصنوعات کی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ

برآمدات بڑھانے کے لئے سیلز ٹیکس ریفنڈزادائیگیاں بہت ضروری ہیں ،پیاف

datetime 7  فروری‬‮  2018

برآمدات بڑھانے کے لئے سیلز ٹیکس ریفنڈزادائیگیاں بہت ضروری ہیں ،پیاف

لاہور ( این این آئی )پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل کی طرف سے اس بیان کو خوش آئند کہا ہے کہ فروری 2018تک برآمد کننگان کے سیلز ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگیاں کر دی جائیں گی، ایف بی آر کے ذمے صنعتکاروں کے300 ارب سے… Continue 23reading برآمدات بڑھانے کے لئے سیلز ٹیکس ریفنڈزادائیگیاں بہت ضروری ہیں ،پیاف

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

datetime 7  فروری‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت213روپے سے بڑھ کر 219روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 86روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

چھالیہ کی فی کلوقیمت بڑھ کر 2400 روپے ہوگئی

datetime 7  فروری‬‮  2018

چھالیہ کی فی کلوقیمت بڑھ کر 2400 روپے ہوگئی

کراچی(این این آئی)اوپن مارکیٹ میں چھالیہ فی کلوقیمت میں دو ہزار 80 روپے تک کا اضافہ ہوگیا چھالیہ کی مصنوعی قلت پیدا ہونے کے باعث ویلیو ایڈ چھالیہ بنانے والی فیکٹریوں میں پیداوار کا کام بند ہوگیا ہے اور پیکٹ میں دستیاب چھالیہ کی قیمت ایک روپے بڑھ کر دو روپے ہوگئی ہے اوپن مارکیٹ… Continue 23reading چھالیہ کی فی کلوقیمت بڑھ کر 2400 روپے ہوگئی

سال 2017 میں امریکا پاکستان کی دو طرفہ تجارت میں حیرت انگیز اضافہ، تمام ریکارڈ توڑ دیئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  فروری‬‮  2018

سال 2017 میں امریکا پاکستان کی دو طرفہ تجارت میں حیرت انگیز اضافہ، تمام ریکارڈ توڑ دیئے،حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ اور پاکستان کے درمیان جاری تنازع کے باوجود دونوں ممالک میں سال 2017 میں تجارت میں اضافے نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں واقع امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ امریکا اور پاکستان کے دو طرفہ تجارت… Continue 23reading سال 2017 میں امریکا پاکستان کی دو طرفہ تجارت میں حیرت انگیز اضافہ، تمام ریکارڈ توڑ دیئے،حیرت انگیزانکشافات

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد تک کی کمی

datetime 6  فروری‬‮  2018

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد تک کی کمی

سنگاپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت ایک فیصد سے زائد تک گر گئی ہے جس کی وجہ وال سٹریٹ سٹاک یکسچینج میں خلاف توقع پیر کو زبردست مندی رہنا ہے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی  74 سینٹ (1.1… Continue 23reading ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد تک کی کمی

1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 فروری کو ہو گی

datetime 6  فروری‬‮  2018

1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 فروری کو ہو گی

لاہور ( این این آئی)1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 فروری (جمعرات )کو ہو گی ۔قرعہ اندازی میں 30لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام10 لاکھروپے کے3 اورتیسرا انعام18500 روپے کے1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

ٹیکس جسٹس نیٹ ورک نے امریکا اور سوئٹزرلینڈ کو دنیا کے کرپٹ ترین ممالک قراردیدیا

datetime 6  فروری‬‮  2018

ٹیکس جسٹس نیٹ ورک نے امریکا اور سوئٹزرلینڈ کو دنیا کے کرپٹ ترین ممالک قراردیدیا

واشنگٹن /برن (اے این این)دنیا میں ٹیکس چوری اور ٹیکس سے بچنے کیلئے محفوظ ٹھکانے سمجھے جانے والے ملکوں پر تحقیق کرنے والے برطانوی ادارے ٹیکس جسٹس نیٹ ورک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سوئٹزرلینڈ اور امریکا کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دیدیا ۔فہرست میں تیسرے نمبر پر کیمین آئی لینڈ کا نام… Continue 23reading ٹیکس جسٹس نیٹ ورک نے امریکا اور سوئٹزرلینڈ کو دنیا کے کرپٹ ترین ممالک قراردیدیا

50تا60ہزار روپے کی لاگت سے شمسی توانائی کی مدد سے سولر پینلز کے ذریعے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے،این ایچ زبیری

datetime 6  فروری‬‮  2018

50تا60ہزار روپے کی لاگت سے شمسی توانائی کی مدد سے سولر پینلز کے ذریعے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے،این ایچ زبیری

اسلام آباد(آن لائن) سولر پینلز کی تنصیب سے بجلی کے بل میں 50 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے جبکہ 50 تا 60 ہزار روپے کے اخراجات سے شمسی توانائی کی مدد سے سولر پینلز کے ذریعے بجلی پیدا کرکے رات کے اوقات میں 4 تا 6 گھنٹے تک 4 پنکھے اور 8 لائٹس… Continue 23reading 50تا60ہزار روپے کی لاگت سے شمسی توانائی کی مدد سے سولر پینلز کے ذریعے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے،این ایچ زبیری