جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مارچ 2019ء کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں5.15 فیصد کا اضافہ ریکارڈ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 20  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) مارچ 2019ء کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں5.15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مارچ 2019ء کے دوران پاکستان میں 177.5 ملین ڈالر کی ایف ڈی آئی کی گئی ہے جبکہ مارچ

2018ء کے دوران ملک میں 168.8 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔ اس طرح مارچ 2018ء کے مقابلہ میں مارچ 2019ء کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں5 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…