جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

رواں مالی سال 2018۔19ء کے دوران کاروں کی ملکی درآمدات میں42 فیصد کی نمایاں کمی واقع

datetime 20  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) رواں مالی سال 2018۔19ء کے دوران کاروں کی ملکی درآمدات میں 42 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا مارچ 2018۔19ء کے دوران بیرون ملک تیارکی گئی کاروں کی درآمدات 209 ملین

ڈالر تک کم ہو گئی جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا مارچ 2017۔18ء کے دوران درآمدات کا حجم 359.5 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران کاروں کی درآمدات میں 150.5 ملین ڈالر یعنی 42 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…