منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نئے مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا،اعلان کردیا گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

نئے مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا،اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) وزارت خزانہ کے مطابق اگلے مالی سال 2018-19 کا بجٹ قومی اسمبلی میں مئی میں پیش کیا جائے گا۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق تمام محکموں کواپریل 2018 کے آخر تک بجٹ تجاویزوزارت خزانہ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کے اعلامیہ کیمطابق فنانس… Continue 23reading نئے مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا،اعلان کردیا گیا

پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین بجلی بنانے کی تیاری

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین بجلی بنانے کی تیاری

اسلام آباد(آن لائن) ملکی تاریخ میں مہنگی ترین پن بجلی پیدا کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔نجی کمپنی نے کوہالہ پن بجلی منصوبے کیلئے نیپرا سے دس روپے دو پیسے فی یونٹ پیشگی ٹیرف مانگ لیا۔نیپرا کے مطابق نجی کمپنی نے پیشگی ٹیرف کی درخواست دی ہے جو کہ گیارہ سو چوبیس میگاواٹ پن بجلی… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین بجلی بنانے کی تیاری

پاک،چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

پاک،چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان

اسلام آباد اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت، پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے لیے امریکی ڈالر کو چینی کرنسی یوان سے تبدیل کرنے کی تجویز کا جائزہ لے رہی ہے۔یہ بات انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے 30-2017 کے طویل مدتی پلان… Continue 23reading پاک،چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان

یوان کے استعمال سے پاک،چین تجارت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

یوان کے استعمال سے پاک،چین تجارت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک جانب چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت وفاقی حکومت نے پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی سرگرمیاں تیز کرنے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کے غرض سے مارچ 2018 تک گوادر پورٹ پر تعمیرات کے آغاز کا فیصلہ کر لیا، تو وہیں دوسری جانب تجارتی عمل کو مزید آسان… Continue 23reading یوان کے استعمال سے پاک،چین تجارت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

پشاور: مزدور کو کم اجرت دینے والی صنعتوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

پشاور: مزدور کو کم اجرت دینے والی صنعتوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے ملازمین کو کم سے کم طے شدہ اجرت نہ دینے والے صنعتی اداروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے متعلقہ حکام نے ڈان کو بتایا کہ ان کی جانب سے حکومت کی مقرر کردہ کم سے کم اجرت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں اور… Continue 23reading پشاور: مزدور کو کم اجرت دینے والی صنعتوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ہمسایہ ملک میں آلو اتنا سستا کہ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

ہمسایہ ملک میں آلو اتنا سستا کہ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں ذخیرہ کیئے گئے آلو خراب ہونے سے آلو کی قیمت فی کلوگرام20 پیسے سے بھی کم ہو گئی ہے ،جس کی وجہ سے آلو کی تیار فصل بھی متاثرہوئی ہے کسانوں نے آلو کی تیار فصل کو منڈی میں فروخت کرنے کے بجائے کھیتوں میں مویشیوں کے چارے کے لئے چھوڑ… Continue 23reading ہمسایہ ملک میں آلو اتنا سستا کہ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

وہ 7گاڑیاں جنہیں آپ پاکستان میں انتہائی سستی قیمت پر خرید سکتے ہیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

وہ 7گاڑیاں جنہیں آپ پاکستان میں انتہائی سستی قیمت پر خرید سکتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کا تقریباً ہر شہری چاہتا ہے کہ اس کی اپنی گاڑی ہو تاکہ وہ آرام سے سفر کرسکیں۔ تاہم اس وقت پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، جس کی وجہ سے عام آدمی ان کو خریدنے کے صرف خواب ہی دیکھ سکتا ہے۔لیکن یہاں ہم آپ کو… Continue 23reading وہ 7گاڑیاں جنہیں آپ پاکستان میں انتہائی سستی قیمت پر خرید سکتے ہیں

ایف بی آر نے رحیم یار خان میں شادی کی تقریب میں امریکی ڈالرز اور ریال کی بارش کا نوٹس لے لیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

ایف بی آر نے رحیم یار خان میں شادی کی تقریب میں امریکی ڈالرز اور ریال کی بارش کا نوٹس لے لیا

رحیم یار خان (آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رحیم یار خان میں شادی کی تقریب کے دوران باراتیوں کی جانب سے ڈالر ‘ ریال اڑائے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے دولہے اور دلہن کے اہل خانہ کے مالی وسائل سے متعلق تحقیقات شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق رحیم… Continue 23reading ایف بی آر نے رحیم یار خان میں شادی کی تقریب میں امریکی ڈالرز اور ریال کی بارش کا نوٹس لے لیا

ملک میں 6 کروڑ ملازمین بنیادی لیبر سہولیات سے محروم

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

ملک میں 6 کروڑ ملازمین بنیادی لیبر سہولیات سے محروم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق اور کاروبار پر نیشنل ایکشن پلان (این اے پی) کو ترتیب دینے سے متعلق دو روزہ اجلاس میں تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ پاکستان کے آئین میں انسانی حقوق کے تحفظ کی ضمانت ملتی ہے لیکن ملک میں 6 کروڑ افرادی قوت (ورک فورفس) کو بد ترین… Continue 23reading ملک میں 6 کروڑ ملازمین بنیادی لیبر سہولیات سے محروم