پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں میں ایک دن میں تاریخ ساز اضافہ ہو گیا،خریداروں کی پہنچ سے باہر

datetime 19  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ، فی تولہ سونے کی قدر 92500 روپے ہوگئی،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1350 روپے اضافے کے بعد

ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 92500 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکی قدر 1158 روپے اضافے سے 79304 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 23 ڈالر اضافے سے 1610 ڈالر فی اونس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…