اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

چترال و ملحقہ علاقوں کیلئے خوشخبری ،طلب سے3 گنا زیادہ بجلی پیدا کرنے والا چترال پاور پراجیکٹ فعال

datetime 25  جنوری‬‮  2018

چترال و ملحقہ علاقوں کیلئے خوشخبری ،طلب سے3 گنا زیادہ بجلی پیدا کرنے والا چترال پاور پراجیکٹ فعال

لاہور(آن لائن) چترال میں 108 میگا واٹ گولین ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے پہلے یونٹ سے آزمائشی بنیادوں پربجلی کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو آئندہ ماہ سے باقاعدہ طور پر سسٹم میں شامل ہوجائے گا،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ماہِ فروری کے پہلے ہفتے میں اس منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔واٹر اینڈ… Continue 23reading چترال و ملحقہ علاقوں کیلئے خوشخبری ،طلب سے3 گنا زیادہ بجلی پیدا کرنے والا چترال پاور پراجیکٹ فعال

اسٹاک مارکیٹ میں 156 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 25  جنوری‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں 156 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی  (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز معمولی تیزی کے بعد دن کا اختتام کے ایس ای-100 انڈیکس 156 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 45 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور کرنے پر ہوا۔ پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز جب کاروبار کا آغاز ہوا… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں 156 پوائنٹس کا اضافہ

ملک بھر میں سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی تاریخ بدھ کو ختم ہوگئی ٗ قرعہ اندازی (کل)ہوگی

datetime 24  جنوری‬‮  2018

ملک بھر میں سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی تاریخ بدھ کو ختم ہوگئی ٗ قرعہ اندازی (کل)ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی تاریخ بدھ کو ختم ہوگئی ۔رواں برس حج درخواستیں 13 بینکوں کی مختلف برانچز میں جمع کروائی گئیں جس کی آخری تاریخ 24 جنوری تھی جبکہ قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہوگی۔حج درخواستیں حبیب بینک، یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ، نیشنل بینک، مسلم… Continue 23reading ملک بھر میں سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی تاریخ بدھ کو ختم ہوگئی ٗ قرعہ اندازی (کل)ہوگی

پاکستان، چین میں برآمدات پر ڈیوٹی کم کرنے کا خواہشمند

datetime 24  جنوری‬‮  2018

پاکستان، چین میں برآمدات پر ڈیوٹی کم کرنے کا خواہشمند

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے مفت تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے دوسرے حصے میں چین کو برآمد کی جانے والی 70 کے قریب اشیا پر یکطرفہ طور پر رعایت دینے کا مطالبہ زیر غور ہے۔ پاکستانی حکام کی جانب سے مطالبہ اس وقت سامنے آیا جب پاکستان میں چینی سفیر یاؤ جنگ… Continue 23reading پاکستان، چین میں برآمدات پر ڈیوٹی کم کرنے کا خواہشمند

موسم گرما سے قبل بجلی کی ترسیل کے نظام کو بھی اپ گریڈ کرنے کے فوری اقدامات کیے جائیں ،پیاف

datetime 24  جنوری‬‮  2018

موسم گرما سے قبل بجلی کی ترسیل کے نظام کو بھی اپ گریڈ کرنے کے فوری اقدامات کیے جائیں ،پیاف

لاہور ( این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ حکومت توانائی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے ساتھ ساتھ موسم گرما و برسات سے قبل بجلی کی ترسیل کے نظام کو بھی اپ گریڈ کرنے کے فوری اقدامات کرے تاکہ عوام بشمول کاروباری طبقہ کو غیر اعلانیہ لوڈ… Continue 23reading موسم گرما سے قبل بجلی کی ترسیل کے نظام کو بھی اپ گریڈ کرنے کے فوری اقدامات کیے جائیں ،پیاف

امریکہ نے سولر پینلز پر 30 فی صد درآمدی ٹیکس لگا دیا،ٹرمپ نے منظوری دیدی

datetime 24  جنوری‬‮  2018

امریکہ نے سولر پینلز پر 30 فی صد درآمدی ٹیکس لگا دیا،ٹرمپ نے منظوری دیدی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے شمسی توانائی کے پینلز کی درآمد پر ٹیکس لگانے کے فیصلے سے عالمی سطح پر تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اس صنعت کو نقصان پہنچنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی اور ایشیائی اسٹاکس مارکیٹوں میں اس صنعت کے… Continue 23reading امریکہ نے سولر پینلز پر 30 فی صد درآمدی ٹیکس لگا دیا،ٹرمپ نے منظوری دیدی

مذاکرات ناکام ، آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

datetime 24  جنوری‬‮  2018

مذاکرات ناکام ، آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی )آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس اور آرمی چیف ہمارے ساتھ ہونے والی نا انصافی کا نوٹس لیں۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے ۔… Continue 23reading مذاکرات ناکام ، آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں نئی بلند سطح کا اضافہ

datetime 24  جنوری‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں نئی بلند سطح کا اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/ژنہوا)چین کرنسی رین من بھی (آر ایم بی) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ مسلسل چوتھے روزمستحکم ہوگئی اور 7دسمبر 2015کے بعد سے پہلی مرتبہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں اس کی شرح قدر 6.4 سے زیادہ ہوگئی ہے۔ چین کے غیر ملکی زر مبادلہ کے تبادلے کے کاروباری نظام کے مطابق یوآن… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں نئی بلند سطح کا اضافہ

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ ،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا،تفصیلات جاری

datetime 23  جنوری‬‮  2018

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ ،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا،تفصیلات جاری

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ، یورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ چینی یوآن میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ ،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا،تفصیلات جاری