جان لیوا امراض کی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، سر درد کی دوا بھی مہنگی کر دی گئی
لاہور (آن لائن) فارما انڈسٹری نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی آشیرباد سے ادویات کی قیمتوں میں 100 سے 300 فیصد اضافہ کردیا، ملکی تاریخ میں شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے امراض، معدے، جگر، دماغی امراض، نزلہ، زکام، بخار،درد اور ڈپریشن کی ادویات کی قیمتیں د گنا سے بھی زیادہ بڑھا دیں۔ ڈریپ نے صرف… Continue 23reading جان لیوا امراض کی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، سر درد کی دوا بھی مہنگی کر دی گئی











































