منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایک ہفتے کے دوران ذخائر میں حیرت انگیز طور پر بڑا اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

datetime 30  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اس کے ذخائر میں 18 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ایک اعلامیے میں اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ذخائر 11.73 ارب ڈالر سے بڑھ کر 11.91 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے ذخائر نو کروڑ ڈالر کمی سے 6.44 ارب ڈالر ہوگئے جبکہ مجموعی ملکی ذخائر 18.27 ارب ڈالر سے بڑھ کر 18.36 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔مالی سال 20-2019 میں پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سیکٹر

کی برآمدات میں 60 کروڈ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رواں مالی سال کے پہلی ششماہی میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں دو اعشاریہ دو فیصد اضافہ کے ساتھ مجموعی طور پر 21 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی 2019 سے دسمبر 2019 کے درمیان آئی ٹی اور آئی سے متعلق خدمات کی برآمدات 653 ملین ڈالر رہیں۔ پچھلے سال اسی عرصے میں پاکستان کی آئی برآمدات 536 ملین ڈالر تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…