پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

سابق دور میں پی آئی اے کا خسارہ 29 ارب تھا خسارہ اب کتنے ارب رہ گیا ہے ؟ اہم انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سابق دور میں پی آئی اے کا خسارہ 29 ارب تھا جو اب 11 ارب رہ گیا ہے ،ایوب خان اور اصغر خان کے دور میں پی آئی اے اپنے عروج پر تھا ،یہ کہنا کہ ائر مارشل کو سی ای او لگانے سے پی آئی اے اوپر نہیں جائیگی یا انہیں تجربہ نہیں یہ بات درست نہیں۔ جمعہ کو پیپلز پارٹی نے پی آئی اے کے ٹھیکہ سے  متعلق توجہ دلاؤ نوٹس دیا ۔

مہرین رزا ق بھٹو نے کہاکہ ایک ائر مارشل کو چیئرمین اور پھر سی ای او لگادیا گیا جن کا کمرشل تجربہ تک نہیں؟ ۔ غلام سرور خان نے کہاکہ سابق دور میں پی آئی اے کا خسارہ 29 ارب تھا جو اب 11 ارب رہ گیا ہے ،ایوب خان اور اصغر خان کے دور میں پی آئی اے اپنے عروج پر تھا ۔ انہوںنے کہاکہ یہ کہنا کہ ائر مارشل کو سی ای او لگانے سے پی آئی اے اوپر نہیں جائیگی یا انہیں تجربہ نہیں یہ بات درست نہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…