جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرول اور ایل پی جی کے بعد عوام کو بجلی کا زور دکا جھٹکا ،بجلی کی قیمت میں81پیسے فی یونٹ اضافہ

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول اور ایل پی جی کے بعد عوام کو بجلی کا زور دکا جھٹکا ، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،صارفین پر 5 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ جمعرات کو نیپرا میں ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی سماعت نائب چیئرمین نیپرا حمایت اللہ بلوچ نے کی ۔ سماعت کے دور ان سی پی پی اے نے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ میں1 روپے 23 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا ،نیپرا نے

فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کا تعین کر دیا،صارفین پر 5 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔اضافہ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد کیاگیاہے۔ رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران پانی سے 22.77فیصد بجلی پیدا کی گئی ،کوئلے سے 17.46فیصد،گیس سے 23.85فیصد بجلی پیدا کی گئی ہے ، فروری میں درآمدی ایل این جی سے 16.89 فیصد بجلی پیدا ہوئی ،فروری کے دوران ریفرنس فیول لاگت 3 روپے 97پیسے فی یونٹ رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…