بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

سوئی سدرن گیس کمپنی کی لاجواب سروس محنت کش کو کتنے لاکھ روپے کا بل بھیج دیا ، شکایت کرانے پر گیس حکام نے کتنی بڑی رقم بطور رشوت مانگ لی ؟ مزدور میڈیا کے سامنے پھٹ پڑا

datetime 17  مئی‬‮  2019

سوئی سدرن گیس کمپنی کی لاجواب سروس محنت کش کو کتنے لاکھ روپے کا بل بھیج دیا ، شکایت کرانے پر گیس حکام نے کتنی بڑی رقم بطور رشوت مانگ لی ؟ مزدور میڈیا کے سامنے پھٹ پڑا

کوئٹہ(اے این این)سوئی سدرن گیس کمپنی کی لاجواب سروس مزدوری کرنیوالے ایک شخص کو 3لاکھ روپے کا بل بھیج دیا جس پر مزدور نے متعلقہ افیسر رابطہ کیا جس پر گیس حکام نے ٹھیک کرنے کیلئے ایک لاکھ روپے رشوت طلب کرلیا ،واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک مزدور شخص نے میڈیا کو بتایا کہ… Continue 23reading سوئی سدرن گیس کمپنی کی لاجواب سروس محنت کش کو کتنے لاکھ روپے کا بل بھیج دیا ، شکایت کرانے پر گیس حکام نے کتنی بڑی رقم بطور رشوت مانگ لی ؟ مزدور میڈیا کے سامنے پھٹ پڑا

ڈالر 150روپے کا ہو گیا پاکستانی سرمایہ کاروں کی چیخیں نکل گئیں ،بڑے بڑے منٹوں میں کنگال ہو گئے ، اسٹاک مارکیٹ بھی کریش کر گئی

datetime 17  مئی‬‮  2019

ڈالر 150روپے کا ہو گیا پاکستانی سرمایہ کاروں کی چیخیں نکل گئیں ،بڑے بڑے منٹوں میں کنگال ہو گئے ، اسٹاک مارکیٹ بھی کریش کر گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعے کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ڈالر کی قدر بڑھ کر 150 روپے کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ گزشتہ روزبھی ڈالرکی قیمت خرید میں 5 روپے 61 پیسے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ… Continue 23reading ڈالر 150روپے کا ہو گیا پاکستانی سرمایہ کاروں کی چیخیں نکل گئیں ،بڑے بڑے منٹوں میں کنگال ہو گئے ، اسٹاک مارکیٹ بھی کریش کر گئی

جمعے کے روز ڈالر کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ ،قیمت بلند ترین سطح پر جا پہنچی ؟ سرمایہ کار اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گئے ، ذمہ دار کون نکلا ؟

datetime 17  مئی‬‮  2019

جمعے کے روز ڈالر کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ ،قیمت بلند ترین سطح پر جا پہنچی ؟ سرمایہ کار اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گئے ، ذمہ دار کون نکلا ؟

کراچی(اے این این ) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد سے ڈالر کی اونچی اڑان مسلسل جاری ہے جو جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ہی مزید2روپے48پیسے مہنگا ہو کر 149روپے 30پیسے تک جا پہنچا ہے جبکہ اسٹیٹ بنک نے ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کو… Continue 23reading جمعے کے روز ڈالر کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ ،قیمت بلند ترین سطح پر جا پہنچی ؟ سرمایہ کار اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گئے ، ذمہ دار کون نکلا ؟

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3جون کو ہو گی

datetime 17  مئی‬‮  2019

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3جون کو ہو گی

لاہور(این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جون کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

آرامکو نے حملے سے متاثرہ تیل پائپ لائن مرمت کرکے تیل کی فراہمی بحال کردی

datetime 17  مئی‬‮  2019

آرامکو نے حملے سے متاثرہ تیل پائپ لائن مرمت کرکے تیل کی فراہمی بحال کردی

الریاض (این این آئی)سعودی عرب کی پٹرولیم کمپنی آرامکو نے ایران نواز حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں متاثر ہونے والی تیل پائپ لائن کی مرمت کے بعد تیل کی فراہمی بحال کر دی ہے۔ کمپنی کے ایک سینیئرعہدیدار نے بتایا کہ حملے کے بعد مرکزی تیل پائپ لائن سے تیل کی سپلائی صرف دو… Continue 23reading آرامکو نے حملے سے متاثرہ تیل پائپ لائن مرمت کرکے تیل کی فراہمی بحال کردی

آل پاکستان انجمن تاجران کا روپے کی بے قدری ،شرح سود میں متوقع اضافے پر تشویش کا اظہار

datetime 17  مئی‬‮  2019

آل پاکستان انجمن تاجران کا روپے کی بے قدری ،شرح سود میں متوقع اضافے پر تشویش کا اظہار

لاہور (این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری اور آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں متوقع اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے پروگرام کے حصول کیلئے اس کی کڑی شرائط کو پورا کر رہی ہے ،آنے… Continue 23reading آل پاکستان انجمن تاجران کا روپے کی بے قدری ،شرح سود میں متوقع اضافے پر تشویش کا اظہار

ایمنسٹی سکیم سے ٹیکس آمدن اور حکومتی ریونیو میں اضافہ سے ملک معاشی طور پر مستحکم ہوگا : پیاف

datetime 17  مئی‬‮  2019

ایمنسٹی سکیم سے ٹیکس آمدن اور حکومتی ریونیو میں اضافہ سے ملک معاشی طور پر مستحکم ہوگا : پیاف

لاہور (این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے حکومت کی جانب سے نئی ایمنسٹی سکیم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سکیم سے کاروباری برادری اور ٹیکس حکام کے درمیان اعتماد سازی کی فضا بحال ہو گی اور خوف ہراس والے ماحول کا خاتمہ ہو گا… Continue 23reading ایمنسٹی سکیم سے ٹیکس آمدن اور حکومتی ریونیو میں اضافہ سے ملک معاشی طور پر مستحکم ہوگا : پیاف

پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پرجا پہنچا

datetime 17  مئی‬‮  2019

پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پرجا پہنچا

کراچی(این این آئی)پاکستان پربیرونی قرضوں کابوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پرجاپہنچا اور بیرونی قرضوں کاحجم 105 ارب ڈالرسے زائد ہوگیا، قرضوں میں 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پربیرونی قرضوں کے بوجھ پر مرکزی بینک نے اعداد و شمارجاری کردیئے ہیں، پاکستان پربیرونی قرضہ تاریخ کی بلندترین سطح پرجاپہنچا ہے۔اعداد و شمارکے… Continue 23reading پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پرجا پہنچا