جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے آئندہ ہفتے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی )پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے آئندہ ہفتے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی بھی اپریل میں شروع ہو جائیگی۔میڈیا رپورٹ میں وزارت خزانہ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات آسان شرائط پر 2ارب ڈالر کا قرضہ پہلے ہی فراہم کر چکا ہے، اس وقت پاکستان

کے مجموعی ذخائر کی مالیت 17ارب 18کروڑ ڈالر ہے جس میں اسٹیٹ بینک کے 10.67ارب ڈالربھی شامل ہیں۔سعودی عرب سے ادھار تیل کی سپلائی بھی اپریل میں شروع ہونے جارہی ہے۔ پاکستان کو ماہانہ 20سے 25کروڑ ڈالر مالیت کا تیل فراہم کیا جائے گا، متحدہ عرب امارات موخر ادائیگی پر بھی سالانہ تین ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کا آئل فراہم کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…