جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

بیرونی قرض میں 156 فیصد اضافہ، غیر ترقیاتی قرضہ84 فیصد ہو گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران 5.5ارب ڈالرز کے غیر ملکی قرضے حاصل کر کے اس مد میں 156 فیصد اضافے کر لیا۔غیر ترقیاتی قرضہ تشویشناک حد تک بڑھا جو کل قرضے کا 84 فیصد ہو گیا ہے، یہ رجحان پاکستان کی قرضہ لینے کی صلاحیت کو متاثر کر سکتا ہے،پاکستان نے چائنا ڈویلپمنٹ بینک سے 70 کروڑ ڈالر کا ایک اورقرضہ حاصل کیا ہے تاکہ قرضوں پر

عدم انحصار کی صلاحیت کو بڑھایا جا سکے۔وزارت اقتصادی امور کے اعدادو شمار کے مطابق کمرشل بینکوں سے رواں مالی سال جولائی تا دسمبر 5.5ارب ڈالرز قرض لیا گیا۔ کمرشل بینکوں سے حاصل کیا گیا یہ قرضہ گزشتہ مالی سال سے لئے گئے قرض سے 3.4 ارب ڈالر 156 فیصد زائد ہے، بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں تاخیر سے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حکومت کو اپنے قرضوں کی ادائیگی کیلئے مزید قرض لینا پڑیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…