14شعبوں میں نوکریاں جاپان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

  بدھ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2020  |  17:17

کراچی(این این آئی)کراچی میں تعینات جاپانی قونصل جنرل نے پاکستانیوں کیلئے امیگریشن کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ معاہدہ ہوچکا ہے،14 شعبہ جات میں اسکلڈ ورکز کو نوکری کے مواقع دیئے جائیں گے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے قونصل جنرل جاپان توشی کازو ایسومورا نے

بتایاکہ روزگار کی فراہمی کیلئے پاکستان اور جاپان کے درمیان امیگریشن معاہدہ ہوگیا ہیتاہم امیگریشن کیلئے جاپانی زبان لازمی سیکھنا ہوگی۔انہوں نے کہاکہ چودہ شعبہ جات میں اسکلڈ ورکز کو نوکری کے مواقع دیئے جائیں گے اور پاکستان میں ٹیکنالوجی کی منتقلی بھی یقینی بنائی جائے گی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎